• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسپیڈیکس مشن کے تحت 2 سیٹیلائٹوں کی کامیاب ڈاکنگ

ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ایک بار پھر سے تاریخ رقم کر دی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2025
in قومی خبریں
0
اسپیڈیکس مشن کے تحت 2 سیٹیلائٹوں کی کامیاب ڈاکنگ

ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعرات کو ایک بار پھر سے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسرو نے اسپیڈیکس (اسپیس ڈاکنگ ایکسرسائز) مشن کے تحت دو سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ ڈاک کرنے کا عمل پورا کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان امریکہ، روس اور چین کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ اسرو کی اس کامیابی پر پورے ملک میں خوشی کی لہر ہے اور سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے مبارک باد دی ہے۔
‘اسرو’ نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے اسے تاریخی لمحہ بتایا۔ اسرو نے ‘ایکس’ پر لکھا “ہندوستان نے خلائی تاریخ میں اپنا نام درج کر لیا ہے۔ سو پربھات بھارت، اسرو کے اسیپڈیکس مشن نے ‘ڈاکنگ’ میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس لمحہ کا گواہ بن کر فخر محسوس ہو رہا ہے۔”
اسرو کی اس کامیابی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کیے گئے اپنے ایک پوسٹ میں لکھا، “سیٹیلائٹس کی خلائی ڈاکنگ کے کامیاب مظاہرہ کے لیے اسرو کے ہمارے سائنس دانوں اور مکمل خلائی برادری کو مبارک باد۔ یہ آنے والے برسوں میں ہندوستان کے اہم اور کثیرالمقاصد خلائی مہمات کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔
مشن کے تحت پہلے دونوں سیٹیلائٹ کو 20 کلومیٹر کی دوری پر رکھا گیا۔ اس کے بعد چیسر سیٹیلائٹ نے ٹارگیٹ سیٹیلائٹ کے پاس جاکر 5 کلومیٹر، 1٫5 کلومیٹر، 500 میٹر اور 225 میٹر، 15 میٹر اور آخر میں 3 میٹر تک کی دوری طے کی۔ اس کے بعد دونوں سیٹیلائٹ کو ایک ساتھ جوڑا گیا۔ ڈٓاکنگ کے بعد سیٹیلائٹس کے درمیان بجلی کی منتقلی کا مظاہرہ کیا گیا، پھر دونوں کو الگ کرکے ان کے متعلق پیلوڈ آپریشن شروع کیا گیا۔
واضح ہو کہ اس سے پہلے اسرو نے دو مرتبہ ڈاکنگ کی کوشش کی تھی لیکن تکنیکی مسائل کی وجہ سے 7 اور 9 جنوری کو یہ ممکن نہیں ہو سکا تھا۔ 12 جنوری کو اسرو نے سیٹیلائٹ کو 15 میٹر اور 3 میٹر کی دوری تک لانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اسرو نے کہا تھا، “15 میٹر اور 3 میٹر تک کی دوری کو کامیابی سے طے کیا گیا ہے۔ اس کے بعد سیٹیلائٹ کو محفوظ دوری پر لے جایا گیا۔ ڈاٹا کا تجزیہ کرنے کے بعد ڈاکنگ عمل پورا کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
جموں و کشمیرمیں پُر اسرار بیماری سے ڈیڑھ مہینے میں 15 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

7 گھنٹے ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार