• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

فرانس میں نوجوان کے قتل پر شدید احتجاج جاری

ملک میں پرتشدد مظاہروں کے پہلے تین دنوں میں 300 سے زائد پولیس اہلکار زخمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2023
in عالمی خبریں
0
فرانس میں نوجوان کے قتل پر شدید احتجاج جاری

پیرس: فرانس میں پیرس کے مضافاتی علاقے نینٹیرے میں منگل کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس افسر کے ذریعہ ایک نوجوان کار ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کئے جانے کے بعد سے ملک بھر میں پرتشدد مظاہرہ جاری ہیں اور اب تک 270 سے زیادہ افراد کوحراست میں لیا گیا ہے۔ فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

ڈرمنین نے ٹوئٹر پر کہا کہ فی الحال 270 افراد پہلے ہی سے حراست میں ہیں، ان میں سے 80 سے زیادہ مارسیلے میں ہیں، جو ملک کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ سیکورٹی فورسز کی کافی تعداد وہاں پہنچ رہی ہے۔ انہوں نے ٹی ایف 1 ٹی وی کو بتایا کہ خصوصی یونٹس سمیت 45,000 سے زیادہ قانون نافذ کرنے والے افسران فرانس میں فسادات کے خلاف لڑائی میں شامل ہیں۔ جبکہ ملک میں پرتشدد مظاہروں کے پہلے تین دنوں میں 300 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

ریڈیو نیٹ ورک فرانس انفو نے ہفتہ کو ایک حکومتی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی کہ ملک میں جاری بدامنی کے درمیان وزیر اعظم الزبتھ بورن نے تمام کابینہ کے وزراء پر زور دیا کہ وہ پیرس واپس جائیں اور وہیں رہیں۔ ڈرمینن نے پیرس کے حکام سے کہا کہ وہ آتش بازی، پٹرول کے کنستر اور دیگر کیمیائی اور انتہائی آتش گیر مادوں کی فروخت اور نقل و حمل پر مقامی وقت کے مطابق 21:00 بجے (19:00 جی ایم ٹی) سے فسادات ختم ہونے تک عارضی پابندی عائد کریں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر نے فرانس میں ایک پولیس افسر کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد کل فرانسیسی حکومت سے”قانون نافذ کرنے والے اداروں میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے گہرے مسائل کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

51 منٹس ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार