• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تمل ناڈو کے کرور میں ٹی وی کے سربراہ وجئے کی ریلی میں بھگدڑ- 31 افراد ہلاک

وزیر اعلیٰ اسٹالن نے حادثہ پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کئی وزراء اور افسران کو جائے وقوع پر پہنچنے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2025
in قومی خبریں
0
تمل ناڈو کے کرور میں ٹی وی کے سربراہ وجئے کی ریلی میں بھگدڑ- 31 افراد ہلاک

تمل ناڈو کے کرور میں ’تملگا ویتری کزگم‘ (ٹی وی کے) کے سربراہ وجئے کی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے بڑا سانحہ پیش آیا ہے۔ بھگدڑ کے باعث کئی لوگ بیہوش ہو کر گر پڑے اور دب گئے۔ اس حادثے میں بچوں سمیت کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے اور 58 سے زیادہ لوگوں کو زخمی حالت میں اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ریلی میں بہت زیادہ بھیڑ ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اس حادثہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کئی وزراء اور اعلیٰ افسران کو فوری طور پر جائے وقوع پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ اسٹالن اتوار کو خود بھی کرور پہنچیں گے۔

حادثہ کے بعد اسپتال پہنچے ریاست کے سابق وزیر اور ڈی ایم کے لیڈر وی سینتھل بالاجی نے کہا کہ ’’اب تک بھگدڑ میں 31 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور 58 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھگدڑ کے بعد وزیرِاعلیٰ نے فوراً معاملے کی جانکاری لی اور ضلع کلیکٹر، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور مجھے اسپتال پہنچنے کی ہدایت دی۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’وزیر اعلیٰ نے مزید ڈاکٹروں کو بلانے اور مناسب علاج فراہم کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ کل وزیرِ اعلیٰ خود یہاں آنے والے ہیں۔ فی الحال 46 افراد پرائیویٹ اسپتالوں میں اور 12 افراد سرکاری اسپتالوں میں بغرض علاج داخل ہیں۔‘‘

اس حادثہ کے بعد تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’کرور سے آ رہی خبر تشویش ناک ہے۔ میں نے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی، وزیر سبرامنیم ما اور ضلع کلیکٹر سے فون پر بات کی اور کہا کہ وہ فوری طور پر ان شہریوں کو علاج فراہم کریں جو بھیڑ کے سبب بیہوش ہو گئے ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا کہ ’’میں نے پڑوسی ضلع تریچی کے وزیر امبیل مہیش کو بھی جنگی سطح پر ضروری مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ میں نے وہاں کے اے ڈی جی پی سے بھی بات کی ہے کہ وہ جلد از جلد حالات کو قابو میں لانے کے اقدامات کریں۔ میں عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ ڈاکٹرز اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
Next Post
چین-پاک سرحد پر ’اننت شستر‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ

چین-پاک سرحد پر ’اننت شستر‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

5 گھنٹے ago
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem