• Home
اتوار, فروری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہار میں ایس آئی آر کے معاملے پر اسٹالن کا مرکز کو سخت انتباہ

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰنے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تنقید کرتے ہوئے ’ایکس‘ پر لکھا:ووٹرز کو روکنے کی کوشش نہ کریں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2025
in قومی خبریں
0
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن

بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کو لے کر ملک بھر میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن مسلسل اس کے خلاف آواز بلند کر رہا ہے۔ اس دوران تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے بھی اس معاملے پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کی سخت تنقید کرتے ہوئے اس کے فیصلے کو ’نظام میں سدھار نہیں بلکہ نتیجوں میں انجینئرنگ کرنے کی ایک خطرناک کوشش‘ قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے تلخ الفاظ میں لکھے گئے پوسٹ میں اسٹالن نے وارننگ دی کہ- ’’ہماری جمہوریت کے لیے کسی بھی خطرے کی سخت مزاحمت کی جائے گی۔‘‘ انہوں نے آگے لکھا- ’’ایس آئی آر کا مطلب سدھار نہیں ہے۔ اس کا مطلب ہے انجینئرنگ کے نتیجے۔ آگ سے مت کھیلو۔

اسٹالن نے کہا کہ دہلی جانتی ہے کہ بہار کے ووٹر، جنہوں نے ایک بار اسے ووٹ دیا تھا، اب اسے اقتدار سے باہر کر دیں گے۔ اس لیے وہ انہیں ووٹ دینے سے پوری طرح روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تمل ناڈو اپنے پاس موجود ہر جمہوری اسلحے سے اس ناانصافی کا مقابلہ کرے گا۔اسٹالن کا یہ تبصرہ پیر کو سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت سے کچھ دن پہلے آیا ہے جہاں اپوزیشن اور شہری سماجی گروپوں نے بہار سے شروع ہونے والے وسیع ووٹر تصدیق مہم کو چلانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پیش کیے گئے اپنے حلف نامے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اس کے پاس ووٹروں سے خصوصی دستاویزات کے توسط سے اپنی شہریت ثابت کرنے کا مطالبہ کرنے کا آئینی حق ہے۔ خاص طور سے جولائی 1987 اور دسمبر 2004 کے درمیان پیدا ہوئے لوگوں کے لیے۔ الیکشن کمیشن نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے موقف پیش کیا کہ پارلیمنٹ بھی اس حق کو کم نہیں کر سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ
قومی خبریں

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل  جائے گا
قومی خبریں

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم
قومی خبریں

اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل
قومی خبریں

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2026
Next Post
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

خودکشی کے واقعات کے بڑھتے رجحان پر سپریم کورٹ کااظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

6 گھنٹے ago
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem