• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

خصوصی ریاست کا درجہ بہار کے لوگوں کا حق۔اکھلیش پرساد سنگھ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
in بہار
0
خصوصی ریاست کا درجہ بہار کے لوگوں کا حق۔اکھلیش پرساد سنگھ

پٹنہ :پارلیمنٹ میں بجٹ مرکزی حکومت کے عام بجٹ پر بحث کے دوران بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک پار پھر اٹھا ہے۔ یہ مطالبہ کانگریس کے رکن اسمبلی اکھلیش پرساد سنگھ نے کیا ہے۔ ایوان بالا اپنی تقریر کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ بہار کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ بہار کے لوگوں کا حق ہے اور بہار اس کا سب سے زیادہ حقدار ہے۔ وہ جنرل بجٹ 2024-25 اور جموں وکشمیر کے بجٹ پر مشترکہ بحث میں حصہ لے رہے تھے۔
اکھلیش پرساد سنگھ نے کہا کہ مرکز کی موجودہ حکومت مخلوط حکومت ہے اس لیے امید بڑھ گئی تھی کہ اب ریاست کو یہ درجہ ملے گا۔ لیکن حکومت نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے پہلے ہی دن کہہ دیا کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں دیا جا سکتا کیونکہ یہ مختلف معیارات پر پورا نہیں اترتا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی ترقی کے اشاریہ جات، قومی آمدنی اور صنعت کاری سمیت تمام پیرامیٹرز پر غور کرتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ بہار اس درجہ کا سب سے زیادہ حقدار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار سیلاب اور خشک سالی سے مستقل طور پر متاثر ہے۔
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ حکومت خود ہی معیار بناتی ہے، اس لیے اسے اس میں ترمیم کرنی چاہئے تاکہ بہار کو یہ درجہ مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں کئی اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کے لیڈران بہار کو خصوصی ریاست درجہ دیئے جانے کا سنہرا خواب دکھاتے رہے ہیں۔ اکھلیش پرساد سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار میں ایک بڑی ریلی میں 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا تھا لیکن آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس پیکج کا کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ 2000 میں بہار کی تقسیم کے بعد اس وقت کے وزیر داخلہ لال کرشن اڈوانی نے بھی بہار کے لیے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش پرساد سنگھ نے بہار اور جھارکھنڈ کے کئی مذہبی مقامات بشمول ویدیا ناتھ دھام، واسوکی ناتھ، رجرپّا کے ڈیولپمنٹ کا بھی مطالبہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
اولمپکس کی افتتاحی تقریب سےعین قبل فرانس کا ریل نیٹ ورک تخریب کاری کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

7 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार