• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں 21 ایف آئی آر درج، 450 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
in قومی خبریں
0
سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

بہار بند کے دوران سیوان میں ہوئے پرتشدد مظاہرے کے درمیان اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والے پولیس جوان کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ وائرل ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس جوان ابھیشیک پٹیل کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ابھیشیک پٹیل اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) میں تعینات تھے۔ پولیس محکمے نے اس معاملے میں محکمہ جاتی کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ 25 جولائی کو بہار بند کے دوران سیوان میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان صورتحال کشیدہ ہو گئی تھی۔ احتجاج کے دوران جھڑپ، پتھراؤ اور لاٹھی چارج کی نوبت آ گئی تھی۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں ایک پولیس جوان اے کے 47 سے فائرنگ کرتا ہوا دکھائی دے رہا تھا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس محکمہ میں کھلبلی مچ گئی۔ افسران نے معاملے کی جانچ شروع کی اور ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو معطل کر دیا۔ پولیس اب یہ پتہ لگانے میں مصروف ہے کہ کن حالات میں جوان نے ہتھیار کا استعمال کیا اور کیا فائرنگ قوانین کے تحت کی گئی تھی یا نہیں۔

بہار بند کے دوران ہوئے پرتشدد واقعات کو لے کر پولیس نے ریاست کے کئی اضلاع میں کارروائی تیز کر دی ہے۔ اب تک پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں مجموعی طور پر 21 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔ پولیس کے مطابق 450 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے لوگوں پر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے، جان لیوا حملہ کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، سڑک جام کرنے اور لوگوں کے ساتھ مار پیٹ جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

پٹنہ میں درج 2 معاملات میں اب تک 139 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں 30 طالبات اور تقریباً 45 نابالغ بھی شامل تھے۔ پولیس نے پوچھ گچھ کے بعد طالبات اور نابالغوں کو چھوڑ دیا۔ اس کے علاوہ سارن میں 4 معاملات میں 58، سیوان میں 3 معاملات میں 25، مظفرپور میں 2 معاملات میں 15، سیتامڑھی میں 4 معاملات میں 13 اور کشن گنج میں ایک معاملہ میں 25 لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے۔ پولیس افسران کے مطابق احتجاج کے دوران پیش آئے واقعات کی تحقیقات ویڈیو فوٹیج، سوشل میڈیا پر وائرل مواد اور موقع پر موجود لوگوں کے بیان کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ تشدد میں شامل کسی بھی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

3 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार