• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ووٹر ادھیکار یاترا میں تیجسوی، دیپانکر اور مکیش سہنی نے مودی حکومت کو نشانے پر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
in بہار
0
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

بہار میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جہاں سے بھی گزر رہی ہے، لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یاترا میں پرینکا گاندھی اور ایم کے اسٹالن جیسی سیاسی شخصیات کی شرکت کے بعد اس بھیڑ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ راہل گاندھی کی قیادت میں نکل رہی اس یاترا میں بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو پہلے دن سے ہی شامل ہیں اور انڈیا بلاک میں شامل دیگر پارٹیوں کے لیڈران بھی راہل گاندھی کے ساتھ گاڑی پر یا پیدل سفر کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یاترا کے دوران مختلف مقامات پر انڈیا بلاک کے لیڈران مختصر خطاب بھی کر رہے ہیں۔

آج مظفر پور میں آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اپنے خطاب کے دوران ایس آئی آر کو لے کر انتہائی فکر انگیز بیان دیا۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ایس آئی آر شروع ہونے سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت لی جا چکی ہے۔ تیجسوی نے کہا کہ ’’این ڈی اے حکومت میں رشوت خوری عروج پر ہے۔ ہر کام کے لیے رشوت دینی پڑتی ہے۔ ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت لی گئی ہے اور یہ سب پیسہ این ڈی اے لیڈران کے پاس پہنچ رہا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’مظفر پور میں جرائم عروج پر ہے، خواتین و بہنیں محفوظ نہیں ہیں۔ ان کے ساتھ کوئی حادثہ ہوتا ہے تو حکومت کی طرف سے کوئی پوچھنے تک نہیں آتا۔

سی پی آئی (ایم ایل) کے قومی جنرلس کریٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے اپنے خطاب میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کو عوامی تحریک قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ووٹر ادھیکار یاترا محض یاترا نہیں بلکہ عوامی تحریک ہے۔ اس عوامی تحریک سے نکلا نعرہ ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ آج پورے ملک میں گونج رہا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے عزم ظاہر کیا کہ ہم سبھی کو مل کر ’ووٹ چوری‘ روکنی ہے۔ دیپانکر بھٹاچاریہ نے راہل گاندھی کی اس پریس کانفرنس کا بھی ذکر کیا جس میں بنگلورو سنٹرل کے مہادیوپورا اسمبلی حلقہ میں ہوئی ’ووٹ چوری‘ کا انکشاف کیا گیا تھا۔ سی پی آئی ایم ایل لیڈر نے کہا کہ راہل گاندھی نے ’ووٹ بندی‘ اور ’ووٹ چوری‘ کے خلاف جو آواز اٹھائی تھی، اسے بہار کی عوام نے زبردست حمایت دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کا نعرہ اب ملکی سطح پر لگ رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

37 سیکنڈز ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार