• Home
بدھ, مارچ 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اتر پردیش کے بلند شہر میں شدید سڑک حادثہ

ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر میں کار پر سوار 3 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2025
in ریاستی خبریں
0
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

بلند شہر:اتر پردیش کے بلند شہر میں ہفتہ کی صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ سکندر آباد صنعتی علاقے میں قومی شاہراہ-34 پر اس وقت پیش آیا جب ایک بے قابو کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کار ڈرائیور سمیت تین لوگوں کی جان چلی گئی۔ وہیں واقعہ کو دیکھ رہے ایک اسکوٹی سوار نوجوان کو پیچھے سے آ رہی ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر اسپتال بھیجا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

جوکھا باد چوکی انچارج میجر سنگھ عرف وِرک نے حادثے کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ صبح سویرے صنعتی علاقے میں اورینٹ بیل فلائی اوور پر ایک کار کی ٹریکٹر-ٹرالی سے ٹکر ہو گئی۔ ٹریکٹر-ٹرالی میں سیمنٹ کے پول بھرے ہوئے تھے، اچانک پنکچر ہو جانے کی وجہ سے اس کی رفتار کم ہو گئی جس سے پیچھے سے آ رہی تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں کار ڈرائیور سچن (25 سال)، امت (35 سال) اور دینا ناتھ (45 سال) کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہیں کار پر سوار دیگر 2 لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا  ہے۔ پولیس نے گاڑی میں پھنسی لاشیں این ایچ اے اائی اہلکاروں کی ٹیم کی مدد سے باہر نکلوائی۔

حادثے کے بعد جائے وقوع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس درمیان حادثہ کو دیکھ رہے ایک اسکوٹی سوار کو پیچھے سے نامعلوم گاڑی نے زوردار ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ پولیس حادثے کی جانچ کر رہی ہے۔ معاملے میں پولیس نے سی سی ٹی وی بھی چیک کیا ہے۔ بتایا جا رہا کہ ٹریکٹر والے نے حادثے کو ٹالنے کے پنکچر کے بعد رفتار سست کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
انکیتا بھنڈاری کے اہل خانہ مجرموں کو عمر قید کی سزا سےخوش نہیں

انکیتا بھنڈاری کے اہل خانہ مجرموں کو عمر قید کی سزا سےخوش نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

8 گھنٹے ago
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem