• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سیما حیدر نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کوبھائی بناکر راکھی باندھی

اے پی سنگھ نے کہا کہ سیما کوکسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو میں ہمیشہ اس کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2023
in قومی خبریں
0
سیما حیدر نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کوبھائی بناکر راکھی باندھی

نوئیڈا: پاکستان سے سرحد عبور کرکے ہندوستان آنے والی سیما حیدر اب رکھشا بندھن کے تہوار کو لے کر کافی پرجوش ہے۔ منگل کو اس نے اپنے وکیل اے پی سنگھ کو راکھی باندھی۔ اس موقع پر اے پی سنگھ نے کہا کہ اب سے سیما کے تمام دکھ اور میری تمام خوشیاں اس کے لیے وقف ہیں۔ میری بہن کا گھر ہرا بھرے رہے اور بچے خوش رہیں، یہ میری خواہش ہے۔ اگر سیما کو ملک کی روایات، رسم و رواج اور ثقافت کے اندر کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو میں ہمیشہ اس کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔
سیما نے پاکستانی شہریوں سے بھی راکھی کا تہوار منانے کی اپیل کی ہے۔ سیما نے کہا کہ میں نے زندگی میں پہلی بار راکھی باندھی ہے۔ میں نے وکیل اے پی سنگھ کو راکھی بھیجی تھی، لیکن وہ بندھوانے میرے گھر آئے، میں اس سے زیادہ خوش ہوں۔ سیما نے کچھ دن پہلے پی ایم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی راکھی پوسٹ کی تھی۔
سیما کو راکھی باندھنے کے بعد ایڈوکیٹ اے پی سنگھ نے کہا کہ یہ کچا دھاگہ یاد دلاتا رہے گا کہ بہن کے سارے دکھ میرے ہیں۔ سیما نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اے پی سنگھ جیسا بھائی ملا ہے۔ اس لیے میں آج اپنے بھائی کو راکھی باندھتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ راکھی باندھنے کے بعد اے پی سنگھ نے سیما حیدر کو تحفہ بھی دیا۔سیما نے کہا کہ بھائی بہن کا ایسا تہوار پاکستان میں نہیں منایا جاتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ نے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال کر دی
قومی خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ نے آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال کر دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
پروویڈنٹ فنڈ کوریج کے لیے تنخواہ کی حد 15 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کا اعلان

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

یو پی آئی چارج کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ
قومی خبریں

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
Next Post
مدھے پورہ میں خوفناک سڑک حادثے میں چار افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الہ آباد ہائی کورٹ نے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال کر دی

الہ آباد ہائی کورٹ نے آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال کر دی

4 گھنٹے ago
پروویڈنٹ فنڈ کوریج کے لیے تنخواہ کی حد 15 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کا اعلان

پروویڈنٹ فنڈ کوریج کے لیے تنخواہ کی حد 15 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کا اعلان

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार