• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

!اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتی سیما حیدر

محبت کے نام پر چار بچوں کے ساتھ ہندوستان پہونچی پاکستانی خاتون پر اٹھے سوالات، تحقیقات کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2023
in قومی خبریں
0
!اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتی سیما حیدر

نئی دہلی: پب جی کے ذریعے پروان چڑھنے والی محبت کی کہانی کا ہندوستان کے ساتھ پاکستان میں بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ لوگ یہ کہانی ہضم نہیں کر پا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ سیما حیدر نامی پاکستانی خاتون اپنے چار بچوں کے ساتھ ہندوستان پہنچ گئی ہے۔ یہاں وہ سچن نامی لڑکے کے ساتھ رہ رہی ہے۔ سچن گریٹر نوئیڈا کا رہنے والا ہے اور عمر میں سیما سے چھوٹا ہے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ انہیں پب جی کھیلتے ہوئے ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا۔ سیما پاکستان میں واقع اپنا گھر بیچنے کے بعد اس رقم کو لے کر ہندوستان آئی ہے۔ اس نے یہ رقم سفر پر خرچ کر دی۔

وہ کہتی ہیں کہ اب وہ گنگا میں نہائے گی اور صرف ہندو مذہب کی پیروی کرے گی۔ سیما نے اپنے بچوں کے نام بھی بدل لیے ہیں۔ ایسی بہت سی چیزیں ہیں، جو لوگوں کو عجیب لگ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہندوستانی سیما کو آئی ایس آئی کی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں جبکہ پاکستانی اسے را کی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں رپورٹر نے سیما سے کچھ سوالات کیے، جن کا وہ جواب دینے سے قاصر ہے۔

سیما کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنے شوہر اور سسر کو جانتی تھی۔ سسر کی دو بیویاں ہیں، ایک کی ایک بیٹی اور دوسری کا بیٹا ہے۔ رپورٹر پھر پوچھتا ہے کہ کیا آپ نے کبھی نماز پڑھی ہے؟ جواب میں سیما کا کہنا تھا کہ رمضان میں پڑھی تھی، عام طور پر نہیں پڑھتی!

پھر رپورٹر اسلام سے متعلق سوال کرتا ہے اور سورہ فاتحہ پڑھنے کا کہتا ہے؟ اس پر سیما کہتی ہیں ’سوری سر، نہیں۔’ رپورٹر اس کے بعد کہتا ہے کہ آپ مذہب اسلام کا کوئی کلمہ پڑھ سکتی ہیں؟ اس پر وہ کہتی ہیں، سنا دو، جی سورت آتی ہے۔ میں بھول گئی ہوں سر سوری!‘ سیما کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ یہ دیکھنے کے بعد لوگ اس کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
صرف سڑکوں پر ہی نہیں ہے سیلاب کا نظارہ، ریل کی پٹریاں بھی غرقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

8 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार