• Home
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دوسری ملاقات

دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیائی تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
in قومی خبریں
0
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے ساتھ بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعہ مغربی ایشیائی تنازعات کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی صورتحال کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ دوسری ملاقات تھی۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب ایرانی صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچے۔ پیزیشکیان کا بطور صدر ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ پیزشکیان ایک ایسے وقت میں ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں جب ایران پر امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کے بعد مغربی ایشیا میں اچانک کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے ہندوستان کے اس مستقل موقف کو دہرایا کہ تمام مسائل کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعہ حل کیا جانا چاہیے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نے "خطے میں دیرپا امن اور استحکام کو یقینی بنانے، جہاز رانی اور تجارت کی آزادی کے تحفظ اور سمندری مسافروں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔”

وزارت خارجہ نے کہا کہ مودی اور پیزشکیان نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم مودی نے مشکل حالات کے باوجود برکس اجلاس میں ایران کی باقاعدہ اور اعلیٰ سطح کی شرکت کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وزارت نے کہا، "انہوں نے ‘گلوبل ساؤتھ’ کے ممالک کے درمیان لچک، اختراع، تعاون اور استحکام کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے برکس کی صلاحیت کو نوٹ کیا۔”وزیر اعظم مودی نے 31 اگست کو بشکیک میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی رہنما سے ملاقات کی اور تنازع کو ختم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

11 گھنٹے ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार