• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں اسکولی طلبا کو سرکاری دوا کی وجہ سے بیماری کا سامنا

دوا کو کھانے کے بعد پیٹ درد، سر درد، الٹی وغیرہ کی شکایتیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2024
in بہار
0
بہار میں اسکولی طلبا کو سرکاری دوا کی وجہ سے بیماری کا سامنا

پٹنہ:بہار میں اسکولی طلبا کی بڑی تعداد کو سرکاری دوا کی وجہ سے بیماری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 9 اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں ’البنڈازول‘ دوا کھانے کے بعد تقریباً 500 اسکولی طلبا کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ بیمار بچوں کا علاج مختلف اسپتالوں میں چل رہا ہے اور ان کے سرپرست پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ بہار کے کئی اضلاع میں فلیریا پر کنٹرول کے لیے ’سروجن دوا سیون ابھیان‘ (سبھی کے لیے دوا استعمال مہم) کے تحت اسکولوں میں بچوں کو البنڈازول کی دوا کھلائی گئی ہے۔ کچھ اضلاع میں اس دوا کو کھانے کے بعد پیٹ درد، سر درد، الٹی وغیرہ کی شکایتیں ہونے لگیں جس سے افرا تفری والے حالات پیدا ہو گئے۔ حالانکہ ایک افسر نے بتایا کہ دوا پوری طرح سے محفوظ ہے، جو بچے خالی پیٹ ہوں گے ان میں اس طرح کی شکایت ہوئی ہوگی۔
ہندی نیوز پورٹل ’امر اجالا‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق البنڈازول کھانے کے بعد جن شہروں کے بچے بیمار ہوئے ہیں ان میں گوپال گنج (264)، مونگیر (60)، سیوان (2)، بیگوسرائے (40)، بھاگلپور (19)، موتیہاری (30)، سیتامڑھی (40)، ویشالی (22) اور جہان آباد (20) شامل ہیں۔ کیمور میں بھی کئی اسکولی طلبا بیمار ہوئے ہیں لیکن شہر کے سول سرجن نے کوئی واضح نمبر بتانے سے انکار کر دیا ہے۔ 9 شہروں میں بیمار بچوں کی تعداد 497 ہو رہی ہے، اس سے ظاہر ہے کہ کیمور میں بیمار بچوں کی تعداد پتہ لگنے پر یہ تعداد 500 کے پار جا سکتی ہے۔
بھاگلپور کے بعد سیتامڑھی ضلع کے ڈمرا بلاک سے بھی بڑی تعداد میں اسکولی طلبا کے بیمار ہونے کی خبریں سامنے آئیں۔ اس علاقہ کے پرائمری اسکول جوابی پور گاؤں میں البنڈازول کھانے سے تقریباً 50 بچوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ فوری طور پر سبھی بچوں کو صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ویشالی کے پاتے پور بلاک علاقہ کے بہادرپور چکنوتو گاؤں واقع مڈل اسکول میں بھی البنڈازول کھانے سے 22 بچوں کی طبیعت بگڑی۔ سبھی کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخابات سے قبل سی اے اےنافذ ہو جائےگا۔ وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

11 گھنٹے ago
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार