• Home
جمعرات, فروری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سائنا نہوال نے طلاق کا فیصلہ واپس لیا

اولمپک کانسہ کا تمغہ جیتنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی نے پاروپلی کشیپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک اور موقع دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2025
in قومی خبریں
0
سائنا نہوال نے طلاق کا فیصلہ واپس لیا

اولمپک کانسہ کا تمغہ جیتنے والی سائنا نہوال نے 14 جولائی 2025 کو اپنے شوہر پاروپلی کشیپ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب اس جوڑے نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور پاروپلی کشیپ اپنے رشتے کو ایک اور موقع دینا چاہتے ہیں۔ سائنا نہوال نے کل ہفتہ 2 اگست کو اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعہ یہ معلومات شیئر کیں۔

سائنا نہوال نے 19 روز قبل 13 جولائی کی رات ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے شوہر پاروپلی کشیپ سے علیحدگی کا اعلان کیا۔سائنا نہوال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ زندگی بعض اوقات ہمیں مختلف راستوں پر لے جاتی ہے۔ بیڈمنٹن کھلاڑی نے مزید لکھا کہ میں نے اور پروپلی کشیپ نے کافی سوچ بچار کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم ایک دوسرے کے لیے امن، ترقی اور بہتر زندگی کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔ میں اب تک کی تمام یادوں کے لیے خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اور بدلے میں کچھ نہیں چاہتی۔ سائنا نہوال نے مزید لکھا کہ ہمیں سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ اور ہماری پرائیویسی کا بھی خیال رکھیں۔

سائنا نہوال نے اس پوسٹ کے ٹھیک 19 دن بعد پاروپلی کشیپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک اور موقع دیا ہے۔ سائنا نے اس پوسٹ میں اپنے شوہر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ پہاڑوں میں گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ سائنا نہوال نے لکھا کہ ‘کبھی کبھی دوری آپ کو لوگوں کی اہمیت بتاتی ہے۔ یہاں ہم دونوں ہیں اور ایک بار پھر کوشش کر رہے ہیں۔ سائنا نہوال نے پاروپلی کشیپ کے ساتھ مل کر اس پوسٹ کو شیئر کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی
قومی خبریں

اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
رمضان المبارک کا آغاز-مودی، راہل  اور  کھڑگے کی مبارکباد
قومی خبریں

رمضان المبارک کا آغاز-مودی، راہل اور کھڑگے کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2026
جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 
قومی خبریں

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ
قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
Next Post
اڈیشہ کی نابالغ لڑکی  دہلی ایمس میں علاج کے دوران فوت

اڈیشہ کی نابالغ لڑکی دہلی ایمس میں علاج کے دوران فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

4 گھنٹے ago
راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان

راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem