• Home
جمعرات, اپریل 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آرایس ایس دہشت گردتنظیم، پابندی لگائی جائے: مولانا توقیر رضا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2024
in قومی خبریں
0
آرایس ایس دہشت گردتنظیم، پابندی لگائی جائے: مولانا توقیر رضا

نئی دہلی: مسلم عالم دین توقیر رضا خان نے چہارشنبہ کے روز راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اور اس کی کارروائیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک بڑا تنازعہ پیدا کردیا۔مسلم عالم دین نے وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ مولانا توقیر رضا نے کہا ”آرایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور اگر حکومت ملک میں امن چاہتی ہے تو اُس پر پابندی لگادی جائے“۔
منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق سیاسی جماعت اتحاد ملت کونسل کے بانی نے بجرنگ دل اور وشواہندوپریشد (وی ایچ پی) سمیت دائیں بازو کی دیگر تنظیموں پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا مجھے یہ کہنےمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے کہ وشواہندوپریشد، بجرنگ دل بھی دہشت گرد تنظیمیں ہیں اور اُن پر بھی پابندی لگنی چاہئے“۔یہاں یہ تذکرہ مناسب ہوگا کہ وقف بورڈ کے موجودہ گورننگ ماڈل میں ترمیم کے لئے وقف ترمیمی بل پر فی الحال مشترکہ پارلیمانی کمیٹی جے پی سی کے ذریعہ بحث کی جارہی ہے۔اِس اقدام نے مسلمانوں کو تقسیم کردیا ہے۔
ترقی پسند افراد ترمیمی بل کے حق میں بول رہے ہیں جبکہ قدامت پسند اِسے اپنے عقیدہ پر ضرب لگانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ یہ تنہا واقعہ نہیں ہے، عالم دین نے پہلے بھی اپنے متنازعہ بیانات کے ذریعہ تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے جاریہ سال جولائی میں اجتماعی تبدیلی مذہب اور اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اعلان کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ بہت سی ہندو لڑکیاں مسلم نوجوانوں سے شادی کرنے کے بعد اسلام قبول کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے
قومی خبریں

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار
قومی خبریں

آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
سی بی ایس ای کے طلباء مصنوعی ذہانت کے بارے میں پڑھیں گے
قومی خبریں

سی بی ایس ای کے سیکنڈ بورڈ امتحانات15 سے 21 مئی تک

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع
قومی خبریں

مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
Next Post
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

جھارکھنڈ میں کانسٹیبل بھرتی دوڑ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

4 گھنٹے ago
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem