• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چلتی ٹرین میں آر پی ایف جوان نے فائرنگ کرچارافرادکومار ڈالا

مہاراشٹر کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئے واقعے میں فائرنگ کے بعد ملزم نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن پکڑا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2023
in قومی خبریں
0
چلتی ٹرین میں آر پی ایف جوان نے فائرنگ کرچارافرادکومار ڈالا

ممبئی :ریلوے انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک آر پی ایف جوان نے چلتی ٹرین میں ایک سب انسپکٹر سمیت ۴؍افراد پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق ملزم (آر پی ایف جوان) نے اگلے اسٹیشن پر کود کر فرارہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسے پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ اس ضمن میں آر پی ایف کا کہنا ہے کہ ’’یہ واقعہ جے پور سے ممبئی آنے والی ایکسپریس ٹرین میں آج صبح پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ میںچار افراد کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے جن میں ایک اے ایس آئی بھی شامل ہے۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ اطلاع ہمیں شمالی جی آر پی کے ڈی سی پی نےفراہم کی ہے۔
ملزم آر پی ایف کانسٹبل چیتن سنگھ نے صبح تقریباًپانچ بجے چلتی ٹرین میں اپنی سرکاری گن سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کی وجہ سے ان کے اپنے ساتھی اے ایس آئی تکارام مینا اور دیگرتینمسافروں کی گولی لگنے کی وجہ سے جائے وقوع ہی پر موت واقع ہو گئی۔ واضح رہے کہ یہ ٹرین جے پور سے ممبئی آرہی تھی۔ مہلوکین میں شامل آر پی ایف آفیسر تکارام مینا راجستھان کے شہرسوائی مادھوپورکے رہنے والے ہیں جبکہ چیتن سنگھ کا تعلق اترپردیش کے ضلع ہاتھرس سے ہے۔ ریلوے کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آر پی ایف کے دو جوانوں نےملزم کو حراست میں لینے میں کامیابی حاصل کرلی اوراس کا بیان لے لیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
آر جے ڈی سپریمو لالو یادو اور ان کے خاندان کے 6 کروڑ 2 لاکھ روپے کے اثاثے ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

3 گھنٹے ago
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार