• Home
اتوار, ستمبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں روہنگیا خواتین سکیورٹی فورسز کے تشدد سے پریشان

جنسی حملہ، اغوا، بھتہ خوری اور قتل جیسے جرائم روز مرہ کے واقعات

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2024
in عالمی خبریں
0
بنگلہ دیش میں روہنگیا خواتین سکیورٹی فورسز کے تشدد سے پریشان

کاکس بازار : متعدد روہنگیا خواتین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سکیورٹی فورسز نے انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی بنگلہ دیش میں کوکس بازار میں واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کو بے گھر افراد کیلئے دنیا کی سب سے بڑی عارضی بستی قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں تقریباً دس لاکھ روہنگیا پناہ گزین بانس اور پلاسٹک سے بنی جھونپڑیوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر پڑوسی ملک میانمار میں نسلی اور مذہبی ظلم و ستم سے فرار ہو کر یہاں بس گئے ہیں۔ حالیہ برسوں میں کوکس بازار میں واقع ان کیمپوں میں سکیورٹی کی صورتحال خراب ہوتی دیکھی گئی ہے، جنسی حملہ، اغوا، بھتہ خوری اور قتل جیسے جرائم روز مرہ کے واقعات بن رہے ہیں۔ یہ کیمپ جرائم پیشہ گروہوں کے ساتھ ساتھ باغی روہنگیا افراد سے بھی بھرے ہوئے ہیں۔ اس کیمپ کے مکینوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کی جانے والی بدسلوکی کی بھی شکایت کی ہے۔
کوکس بازار کے بلوکھالی پناہ گزین کیمپ میں رہنے والی 22 سالہ ایک خوبصورت روہنگیا خاتون نے بتایا کہ بنگلہ دیش آرمڈ پولیس بٹالین کا ایک پولیس افسر کئی مہینوں سے اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ یہ پولیس اہلکار کیمپ سکیوریٹی گارڈز میں شامل تھا۔ انہوں نے بتایا کہ 7 جنوری کی رات کو وہ سرچ آپریشن کے بہانے ان کے گھر میں داخل ہوا اور ریپ کی کوشش کی۔ مدد کے لیے پکارنے کے بعد پڑوسیوں نے اسے بچالیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
اتراکھنڈ کابینہ میں یونیفارم سول کوڈ کا مسودہ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

15 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार