• Home
اتوار, نومبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر اشوک چودھری نے اپنی غلطی تسلیم کی: تیجسوی

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان میں ریکارڈ 1134071ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

زیادہ تر اکاؤنٹس بچوں کے جنسی استحصال اور غیر متفقہ عریانیت کو فروغ دینے کے لیے استعمال ہوتےتھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2023
in قومی خبریں
0
ہندوستان میں ریکارڈ  1134071ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

نئی دہلی: ایلون مسک کے ذریعہ چلائے جانے والے ٹوئٹر نے 26 اپریل سے 25 مئی کے درمیان ہندوستان میں ریکارڈ 1132228 اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ زیادہ تر اکاؤنٹس بچوں کے جنسی استحصال اور غیر متفقہ عریانیت کو فروغ دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ نے ملک میں اپنے پلیٹ فارم پر دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے 1843 اکاؤنٹس کو بھی ہٹا دیا ہے۔ ٹوئٹر مجموعی طور پر زیر جائزہ مدت کے دوران ہندوستان میں 1134071 اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی ہے۔

خبر کے مطابق ٹوئٹر نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کی تعمیل سے متعلق اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسے اپنے شکایت کے ازالے کے نظام کے ذریعے ہندوستان میں صارفین کی جانب سے ایک مدت میں 518 شکایات موصول ہوئیں۔ اس کے علاوہ ٹوئٹر نے 90 شکایات پر کارروائی کی جو اکاؤنٹ کی معطلی کے خلاف اپیل کر رہی تھیں۔ ہندوستان سے زیادہ تر شکایات بدسلوکی/ہراساں کرنے (264)، نفرت انگیز طرز عمل (84)، حساس بالغ مواد (067) اور ہتک عزت (51) کے بارے میں تھیں۔

نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت، 50 لاکھ سے زیادہ صارفین والے بڑے ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ماہانہ تعمیل کی رپورٹ شائع کرنی ہوگی۔ دریں اثنا، ٹوئٹر نے حال ہی میں ہندوستان اور ترکی سمیت عالمی سطح پر مواد کو بلاک کرنے کی 83 فیصد حکومتی درخواستوں کو منظور کیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ویب پلیٹ فارم پر بغیر اکاؤنٹس کے لوگوں کے لیے براؤزنگ کی رسائی روک دی ہے۔ انہیں ٹویٹس دیکھنے کے لیے پہلے ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ ایلون مسک نے ہفتے کے روز کہا کہ ڈیٹا سکریپنگ کی وجہ سے یہ سخت کارروائی ضروری تھی۔ اس قدم کے ساتھ مسک کا مقصد اے آئی ٹولز کو ٹوئٹر پر تلاش کرنے سے روکنا ہے۔ مسک نے یہ بھی کہا کہ یہ ایک عارضی ہنگامی اقدام ہے۔ ٹوئٹر کے سربراہ نے ٹوئٹ کیا ’’ہمارا ڈیٹا اس قدر لوٹا جا رہا تھا کہ یہ عام صارفین کے لیے ایک توہین آمیز سروس تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری
قومی خبریں

حد بندی بل کی مخالفت کے لیے سماجوادی پارٹی نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو جاری کیا ’وہپ‘

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا
قومی خبریں

حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2026
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
Next Post
کمبوڈیا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

کمبوڈیا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

8 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem