• Home
پیر, جون 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسام میں مسلم آدی میں تیزی سے اضافہ :بسوا کا نیا شوشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2024
in قومی خبریں
0
آسام میں مسلم آدی میں تیزی سے اضافہ :بسوا کا نیا شوشہ

گوہاٹی :آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک بار پھرمسلمانوں کے تئیں اپنی نفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 2051 تک آسام میں مسلمانوں کی اکثریت ہو جائے گی۔ یعنی آنے والے سالوں میں مسلمانوں کی آبادی بہت تیزی کے ساتھ بڑھنے والی ہے۔یہ دعویٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے۔ انھوں نے اس تعلق سے کچھ اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں مسلم آبادی ہر دس سال میں تقریباً 30 فیصد بڑھ رہی ہے۔ اس طرح سے دیکھا جائے تو آسام میں مسلم اور ہندو آبادی 2041 تک تقریباً برابر ہو جائے گی، اور پھر 2051 میں مسلم آبادی اتنی ہو جائے گی کہ وہ اکثریت بن جائیں گے۔
اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ مسلمان اب آسام کی آبادی کا 40 فیصد ہو چکے ہیں۔ یہ حقیقت ہے اور انھیں اکثریت میں آنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔وزیر اعلیٰ سرما نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ہر دس سال میں ہندوؤں کی آبادی محض 16 فیصد بڑھ رہی ہے۔ یہ حالات فکر انگیز ہیں اور اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان کی حکومت نے مسلم طبقہ کے درمیان آبادی میں ہو رہے اضافہ کو کم کرنے کے مقصد سے کچھ اہم اقدام کیے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا
قومی خبریں

ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2026
تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم

راجستھان میں مساجد کا انہدام مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضرب: جمعیۃ علماء ہند

جون 20, 2026
راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے
قومی خبریں

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

Next Post
مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں خامی کے باعث ہوائی اڈوں پر افراتفری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا

ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا

22 گھنٹے ago
تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم

تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार