• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

رام چترترا مانس جلانےکا معاملہ: الہ آباد ہائی کورٹ میں ملزمین کی درخواست خارج

دیویندر پرتاب یادو اور سریش سنگھ یادو کو این ایس اے کے تحت گرفتار کیاگیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2024
in قومی خبریں
0
رام چترترا مانس جلانےکا معاملہ: الہ آباد ہائی کورٹ میں ملزمین کی درخواست خارج

پریاگ راج:پچھلے سال جنوری29کو پرتاب اور سنگھ نے اکھل بھارتیہ او بی سی مہاسبھا کے دیگر ممبرس کے ساتھ رام چرتر مانس کی کاپیاں مبینہ جلائیں او رکہاکہ نچلی ذات پر قابل اعتراض ریمارکس اس میں موجود ہیں۔الہ آباد ہائی کورٹ نے رام چرترا مانس کی کاپیاں جلانے کے لئے قومی سلامتی ایکٹ(این ایس اے) کے تحت ان کی گرفتاری کی مخالفت میں دائر دو افراد کی درخواست کو مسترد کردیا‘ جس کی 29جنوری 2023کی گرفتاری عمل میں آئی تھی۔دوملزمین دیویندر پرتاب یادو‘ ایک ڈاکٹر اور سریش سنگھ یادو ایک ریٹارئرڈ فوجی کو بی جے پی کے ایک ورکر ستنام سنگھ لاویا کی شکایت پر این ایس اے کے تحت گرفتار کرلیاگیا تھا۔جسٹس نریندر کمار جوہری اور سنگیتا چندرا پر مشتمل ایک ڈویثرن بنچ نے 5جنوری کوپرتاب اور سنگھ کی درخواست کو مسترد کیااو رمشاہدہ کیاکہ کیسے”ایک دھرم گرنت کو اس کے مذہبی جذبات اوراکثریتی کمیونٹی کے عقیدے کے مطابق عوامی مقام دن کے اجالے میں جلانا توہین سمجھا جاتا ہے او رمعاشرہ میں ناراضگی کو فروغ دیتا ہے۔رام چرترا مانس بھگوان رام کی اودھ بولی میں زندگی بیان کرتی ہے جو زیادہ تر اترپردیش میں بولی جاتی ہے۔رامائن میں پائے جانے والی کہانیوں کا یہ سنسکرت بیان ہے۔مذکورہ بنچ نے کہاکہ ملک کے مختلف حصوں میں ماضی میں ہونے والے واقعات کی مختلف مثالیں موجود ہیں جہاں مذہبی جنون کی وجہہ سے سماجی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی خراب ہوئی ہے اور اس کے نتیجے میں جان ومال اورریاست کے ترقیاتی کاموں کو نقصان پہنچا ہے۔بنچ نے مزیدکہاکہ ”ایک ایسے ملک میں جہاں تمام مذاہب کے لوگ ہم اہنگی کے ساتھ رہتے ہیں اور دنیاکو اتحاد اورتنوع کی ایک خصوصی مثال پیش کرتے ہیں‘ مذکورہ ملزمین کایہ اقدام باہمی تنازعہ کے بنچ نے طرح حالات پیدا کرنے کا امکان ہے۔
پچھلے سال جنوری29کو پرتاب اور سنگھ نے اکھل بھارتیہ او بی سی مہاسبھا کے دیگر ممبرس کے ساتھ رام چرتر مانس کی کاپیاں مبینہ جلائیں او رکہاکہ نچلی ذات پر قابل اعتراض ریمارکس اس میں موجود ہیں۔سماج وادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ جس نے مذکورہ ہندو مذہبی کتاب پر امتناع کی مانگ کی تھی کے بیان کی حمایت میں یہ واقعہ پیش آیاتھا۔موریہ نے کہاتھا کہ ”ایسے گرنتھ جوذات پات اور صنفی درجہ بندی او رتعصب کو جواز بناتی ہیں انہیں 16ویں صدی کے ساگرگوسوامی تلسی داس کی اس کتاب کے متن سے ہدف کردینا چاہئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مہاراشٹر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

8 گھنٹے ago
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem