• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

ایران میں آسمانی پانی کے ساتھ مچھلیوں کی بارش

سوشل میڈیا پرویدیو وائرل۔لوگ نظارہ دیکھکر حیران رہ گئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2024
in عرب ممالک
0
ایران میں آسمانی پانی کے ساتھ مچھلیوں کی بارش

تہران: آسمان سے بارش برستی تو ہرکسی نے دیکھی ہوگی لیکن بارش کے ساتھ آپ کو مچھلیوں کو گرتے کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔یہ انوکھا واقعہ مغربی ایران کے شہر یاسوج میں پیش آیا اور وہاں کے شہری آسمان پر بارش کے ساتھ مچھلیاں برستے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ کئی لوگوں نے اس نایاب منظر کی ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہر کے اندر ٹریفک رواں دواں ہے اور اس دوران سڑک پر درجنوں مچھلیاں گرتی بھی دکھائی دے رہی ہیں۔اس حوالے سے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ مچھلیوں کا آسمان سے برسنا ایک نایاب موسمیاتی منظر ہے جس کی چند صورتیں ہوتی ہیں۔ایک ریسرچ بتاتی ہے کہ شدید موسمی صورتحال کے دوران بننے والے آبی بگولے جو دریا یا سمندر کے اوپر تشکیل پاتے ہیں پانی سے مچھلیوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتے ہیں۔
یہ مچھلیاں جب اوپر اٹھتی ہیں تو وہ بھنور کے ساتھ آگے بڑھتی ہوئی مخصوص مقام پر برستی ہیں جبکہ ایسا ہی کچھ ہوا کے بگولے یعنی ٹارنیڈو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق دریائی علاقوں میں جب گرج چمک کا طوفان داخل ہو رہا ہوتا ہے تو موسم کی خرابی کے سبب پرندے پریشانی میں ادھر ادھر اڑنے لگتے ہیں اور اکثر اس الجھن کی کیفیت میں ان کے منہ میں مچھلیاں جو دریاؤں سے شکار کی گئی ہوتی ہیں، زمین کی جانب گر پڑتی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل آسٹریلا، امریکا سمیت بعض دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کے واقعات رونما ہو چکے ہیں اور سائنسدان اس معاملے پر اپنی ریسرچ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت
عرب ممالک

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز
عرب ممالک

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
Next Post
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

4 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार