• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں  نسلی تشدد سے متاثر لوگوں سےراہل گاندھی کی ملاقات

کانگریس لیڈر نے امپھال میں راحت کیمپ میں ہی رات کا کھانا کھایا

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور میں  نسلی تشدد سے متاثر لوگوں سےراہل گاندھی کی ملاقات

منی پور پولیس کی ایک بڑی ٹکڑی کے ذریعہ روکے جانے کے ایک دن بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو بشنوپور ضلع کے موئرانگ میں راحت کیمپوں کا دورہ کیا۔ یہاں انھوں نے نسلی تشدد سے متاثر لوگوں سے ملاقات کی۔ منی پور ریاستی کانگریس صدر کیشم میگھ چندر سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی ہیلی کاپٹر سے موئرانگ گئے اور امپھال لوٹ کر یکساں نظریہ والی 10 پارٹیوں کے لیڈران اور سول سوسائٹی اداروں کے اراکین سے ملاقات کی_

جمعرات کو اپنی آمد پر سینئر کانگریس لیڈر نے امپھال مغرب ضلع اور چراچندپور میں راحت کیمپوں کا دورہ کیا تھا جہاں نقل مکانی کرنے والے لوگوں نے تشدد کے پناہ لی ہے۔ نسلی تشدد میں کم از کم 12 لوگ مارے گئے ہیں اور 400 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ 3 مئی کو شروع ہوئے نسلی تشدد میں بڑی تعداد میں ملکیتیں، گھر، گاڑیاں اور اہم عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔

بہرحال، میگھ چندر سنگھ نے میڈیا سے کہا کہ ’’دونوں اضلاع میں راہل گاندھی نے لوگوں کی پریشانی سنی۔ کانگریس لیڈر نے امپھال میں راحت کیمپ میں ہی رات کا کھانا کھایا۔‘‘ اس سے قبل راہل گاندھی جب جمعرات کو سڑک راستہ سے بشنوپور کے لیے روانہ ہوئے تو ان کے قافلے کو بشنپور کے ایس پی ہائسنام بلرام سنگھ کی قیادت میں پولیس کی ایک بڑی ٹکڑی نے قانون اور انتظام کا حوالہ دیتے ہوئے امپھال سے تقریباً 20 کلومیٹر دور روک دیا۔ خاتون مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بشنو پور پولیس اسٹیشن کے سامنے پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے۔ خواتین راہل گاندھی سے ملنے کا مطالبہ کر رہی تھیں۔

راہل گاندھی نے بعد میں ٹوئٹ کیا جس میں لکھا کہ ’’میں منی پور کے اپنے سبھی بھائیوں اور بہنوں سے ملنے آیا ہوں۔ سبھی طبقات کے لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں۔ یہ بہت افسوسناک ہے کہ حکومت مجھے روک رہی ہے۔ منی پور کو ہیلنگ ٹچ کی ضرورت ہے۔ امن ہی ہماری واحد ترجیح ہونی چاہیے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل
قومی خبریں

کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا
قومی خبریں

شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
Next Post
بالاجی کو وزراء کی کونسل سے برطرف کرنےکا فیصلہ واپس

بالاجی کو وزراء کی کونسل سے برطرف کرنےکا فیصلہ واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

3 گھنٹے ago
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem