• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچے

گاندھی اور کھڑگے کا پٹنہ ہوائی اڈے پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے استقبال کیا

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچے

پٹنہ:کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی بہار کی راجدھانی پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچ گئے۔ گاندھی اور کھڑگے کا پٹنہ ہوائی اڈے پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے استقبال کیا۔ راہل گاندھی اور کھڑگے کا پٹنہ ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد کانگریس کارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ کے سی وینوگوپال بھی ان کے ساتھ موجود رہے۔ راہل گاندھی اور کھڑگے یہاں سے سیدھے کانگریس کے ریاستی دفتر صداقت آشرم پہنچے۔

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے لیے روانہ ہونے سے قبل دہلی میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تمام پارٹیاں مرکز میں بی جے پی حکومت کو ہٹانے کے لیے متحد ہو کر لڑیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سےقبل دہلی آرڈیننس کے معاملے پر فیصلہ لے گی۔ پٹنہ میں ہم خیال جماعتوں کی پہلی میٹنگ کے لیے روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھڑگے نے کہا کہ ہم سب مل کر بی جے پی کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں اور ہمارا ایجنڈا متحد ہوکر بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنا ہے۔

کھڑگے نے کہا ’’ہم چاہتے ہیں کہ سب ایک ہو کر لڑیں اور ہم وہاں جائیں گے اور سب کی رائے لیں گے اور اتفاق رائے بنائیں گے۔ راہل گاندھی اپوزیشن اتحاد کی کوشش کر رہے ہیں اور پٹنہ میں ہونے والی یہ میٹنگ اسی کا ایک حصہ ہے۔‘‘

ان دونوں کانگریسی لیڈروں کے استقبال کے لیے صداقت آشرم کو سجایا گیا ہے۔ راہل گاندھی کی بہار آمد پر کانگریس کارکنان جوش و خروش دکھا رہے ہیں۔ کانگریس دفتر میں کارکنوں سے ملاقات کے بعد یہ لیڈر اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ جائیں گے۔

اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپوزیشن پارٹیاں متحد ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے بہار کی راجدھانی پٹنہ میں آج ایک میٹنگ ہونے جا رہی ہے، جس میں بی جے پی مخالف مضبوط محاذ کی تشکیل کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سمیت کئی رہنما نتیش کمار کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ میں شرکت کے لیے جمعرات کو پٹنہ پہنچ گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
غیر قانونی طور پر حج کرنےپر6ماہ قید،50ہزا رریال جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

8 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार