• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے وزیر تعلیم کے استعفے اور طلبہ کے مطالبات تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
in قومی خبریں
0
پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیپر لیک معاملے پر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے 19 سالہ طالب علم ساحل کو اپنے ساتھ میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر طلبہ کے خلاف تشدد کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ دہلی میں 20 جولائی کو ہونے والے پرامن احتجاج کے دوران ساحل کو پیلٹ گن سے نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث اس کی ایک آنکھ کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی نے زخمی طالب علم کی ٹی شرٹ اٹھا کر اس کی کمر اور کندھوں پر موجود زخم بھی میڈیا کو دکھائے اور کہا، ’یہی ہوتی ہے پیلٹ گن۔‘ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ احتجاج کے دوران پیلٹ گن کا استعمال نہیں کیا گیا، لیکن حقیقت سب کے سامنے ہے۔

راہل گاندھی نے کہا، ’’ان کے چہرے پر پیلٹ گن سے حملہ کیا گیا، جس کے باعث ان کی آنکھ خراب ہو گئی ہے اور انہیں دکھائی دینا بند ہو گیا ہے۔ کئی نوجوانوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ میں یقین کے ساتھ یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اس نوجوان کی آنکھ کی بینائی محفوظ رہ پائے گی یا نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ساحل دہلی یونیورسٹی کا طالب علم ہے اور اپنے خاندان کی مالی معاونت کے لیے جز وقتی طور پر گاڑی بھی چلاتا ہے۔ راہل گاندھی کے مطابق ساحل بھی پیپر لیک کے متاثرین میں شامل ہے۔ وہ 2025 کے ایس ایس سی دہلی کانسٹیبل امتحان کے مبینہ پیپر لیک سے متاثر ہوا تھا اور اسے خدشہ ہے کہ امتحان کے انعقاد کے لیے ایک مرتبہ پھر اسی ایجنسی کو ذمہ داری دی گئی ہے، جس کے باعث پیپر لیک ہونے کا خطرہ برقرار ہے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ ساحل سمیت ہزاروں طلبہ اپنے بہتر مستقبل، شفاف امتحانی نظام اور انصاف کے مطالبے کے لیے پرامن احتجاج کر رہے تھے، لیکن انہیں طاقت کے ذریعے خاموش کرانے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں پر پیلٹ گن چلائی گئی اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔

کانگریس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ساحل 20 جولائی کو دہلی میں پرامن احتجاج میں شریک تھا اور اب اسے اپنی ایک آنکھ کی مستقل بینائی کھونے کا خطرہ لاحق ہے۔ پارٹی نے کہا کہ طلبہ کی جائز تشویشات اٹھانے اور حکومت سے جوابدہی طلب کرنے پر ان کے خلاف کارروائی ناقابل قبول ہے۔ کانگریس نے کہا کہ وہ ساحل اور جوابدہی کا مطالبہ کرنے والے تمام طلبہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

2 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार