• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

ایف آئی آر پر نہیں ہوگی تعزیری کارروائی، مرکز اور 7 ریاستوں کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نیٹ پیپر لیک اور نظامِ امتحان میں بے ضابطگیوں کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر ہوئے طلبہ احتجاج کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے بھی چھوڑے تھے۔ اس پر منگل (28 جولائی) کو سپریم کورٹ میں سی جے آئی سوریہ کانت، جسٹس جوئے مالیہ باغچی اور جسٹس وی موہنا کی بنچ کے سامنے سماعت ہوئی۔ عدالت میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا سینئر پولیس افسران کے ساتھ موجود تھے۔ عرضی گزاروں کی طرف سے پیش سینئر وکیل گوپال شنکرنارائنن نے کہا کہ ’’یہ عرضی صرف دہلی تک محدود نہیں ہے بلکہ اس میں مدھیہ پردیش، ناگپور اور بہار کے معاملے بھی شامل ہیں۔‘‘ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فی الحال ایف آئی آر پر کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ اس کے ساتھ ہی مرکز سمیت 7 ریاستوں کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سوریہ کانت نے کہا کہ ’’معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور جوابدہی بھی طے ہونی چاہیے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’شروع میں تحریک پرامن طریقے سے چل رہی تھی تو پھر ایک روز اچانک تشدد کیسے بھڑک اٹھا؟ اس کی 2 وجوہات ہو سکتی ہیں۔ پہلی یہ کہ پولیس نے زیادہ سختی کر دی اور دوسری یہ کہ مظاہرین میں کچھ ایسے لوگ شامل ہو گئے جو تشدد بھڑکانا چاہتے تھے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جب ایک پروٹوکول بن جائے گا تب جوابدہی طے کرنا آسان ہو جائے گا۔

چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ تمام عرضیوں میں ایک جیسے معاملے اٹھائے گئے ہیں، جن میں پیلٹ گن کے استعمال سے ایک 19 سالہ نوجوان کی آنکھوں کی روشنی جانے کا معاملہ بھی شامل ہے۔ الیکٹرک بیٹن کا استعمال، ایک لڑکی کے شدید زخمی ہونے اور آئی سی یو میں زیر علاج ہونے، وکلاء پر حملے اور ایک صحافی پر حملے کا بھی ذکر عرضیوں میں موجود ہے۔ اس کے علاوہ سادہ کپڑوں میں موجود پولیس اہلکاروں کے تشدد، نوجوان لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور ایک خاتون پر سینیئر پولیس اہلکار کے ذریعے حملے کے معاملات بھی سامنے آئے ہیں۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ اس معاملے میں تفصیلی بحث کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مسئلہ صاف ہے۔ طلبہ نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا تھا اور احتجاج کا حق ہندوستان کے آئین سے ملا ہوا ہے۔ سی جے آئی سوریہ کانت نے یہ بھی کہا کہ مظاہروں میں ہمیشہ کچھ شرپسند عناصر اپنے مقاصد کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں اور بعد میں خود کو منتظمین جیسا ظاہر کرنے لگتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

49 منٹس ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार