• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

این سی ای آر ٹی کی تمام نصابی کتابوں میں "انڈیا” کی جگہ "بھارت” لکھنے کی تجویز

اگر اس تجویز کو قبول کرلیا جاتا ہے تو یہ تبدیلی این سی ای آر ٹی کی کتابوں کے اگلے سیٹ میں نظر آئے گی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2023
in قومی خبریں
0
این سی ای آر ٹی کی تمام نصابی کتابوں میں "انڈیا” کی جگہ "بھارت” لکھنے کی تجویز

نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ پینل نے این سی ای آر ٹی کی تمام نصابی کتابوں میں "انڈیا” کو "بھارت” سے بدلنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ تجویز پینل کے تمام اراکین کے اتفاق رائے سے بھیجی گئی ہے۔ اگر اس تجویز کو قبول کرلیا جاتا ہے تو یہ تبدیلی این سی ای آر ٹی کی کتابوں کے اگلے سیٹ میں نظر آئے گی۔ این سی ای آر ٹی نے یہ سفارش ایسے وقت کی ہے جب انڈیا بمقابلہ بھارت کا معاملہ سیاسی حلقوں میں گرم ہے۔
نام تبدیل کرنے کے علاوہ این سی ای آر ٹی پینل نے کتابوں میںہندو بادشاہوں کی جیت کو نصاب میں شامل کرنے کی تجویزبھی بھیجی ہے۔یہ سارا تنازعہ اس وقت کھڑا ہوا جب صدر جمہوریہ ہند کی طرف سے بھیجے گئے جی-20 ضیافت کے دعوت نامہ پر ‘پریزیڈنٹ آف انڈیا کی جگہ ‘پریزیڈنٹ آف بھارت لکھا ہوا تھا۔ اس کے بعد اپوزیشن نے اس معاملے کو زور سے اٹھایا۔ تاہم اس کے بعد کئی بار عوامی فورمز پر انڈیا کے بجائے بھارت لکھا دیکھا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے کئی پروگراموں میں ان کے نام کے پلیٹ پر ‘پرائم منسٹر آف بھارت لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل
قومی خبریں

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری
قومی خبریں

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس
قومی خبریں

پی ایم اور وزیر داخلہ کی خاموشی ملک کے لیے ٹھیک نہیں-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
Next Post
بھارت سمیت سات ملکوں کو مفت ویزا دیگا سری لنکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

56 منٹس ago
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार