• Home
جمعرات, اپریل 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

این آئی اے کے ذریعے ریندا کے چار ساتھیوں کی جائیدادیں ضبط

دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ساتھ ان کے کارندوں کے مالی وسائل کو نچوڑنے کے لئے یہ حکمت عملی اختیار کی گئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2023
in قومی خبریں
0
این آئی اے کے ذریعے ریندا کے چار ساتھیوں کی جائیدادیں ضبط

نئی دہلی۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این ائی اے) کی ہریانہ پنچکولہ عدالت نے پاکستانی نژاد خالصتانی دہشت گرد ہرویندر سنگھ سندھو عرف ریندا کے چار ساتھیوں کی جائیدادوں کو ضبط کرلیاہے۔یہ پہلا موقع ہے جب این ائی اے نے دہشت گردی کی آمدنی کے طور پر منسلک ہونے کے بعد یواے پی اے کی دفعہ 26کے تحت دہشت گردوں کی جائیدادوں کو ’ریاست میں ضبط کرنےکاکام کیاہے۔
ایجنسی کے ایک اہلکار نے کہاکہ ”ملک میں دہشت گردوں کے معاشی نظام کو تباہ کرنے کے لئے این ائی اے کی حکمت عملی میں ایک بڑا او رنیا اوزار جائیدادوں کی قرقی ہے۔این ائی اے نے دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ساتھ ان کے کارندوں اور ساتھیوں کے مالی وسائل کو نچوڑنے کے لئے یہ حکمت عملی اپنائی ہے۔ ایجنسی پہلے سے ہی دہشت گردوں سے منسلک جائیدادوں کی ضبطی کرچکی ہے اور ان کی ضبطی کاعمل مختلف عدالتوں میں جاری ہے۔
اہلکار نے بتایاکہ اس معاملے میں این ائی اے عدالت نے دہشت گرد ایجنسیوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کی ایک درخواست کو منظور کرلیاہے جس میں 7,80,000روپئے نقد اور ایک ٹویوٹا اننوا کار (ڈی ایل 1وی بی۔7869)شامل ہے جس کا ہندوستان بھر میں اسلحہ ’گولہ بارود‘ دھماکہ خیز مواد اور منشیات کی حمل ونقل کے لئے استعمال کیاتھا۔ہریانہ پولیس نے مئی2022کے روز چار ملزمین گروپریت سنگھ‘ امر دیپ سنگھ‘ پرمیندر سنگھ اور بھوپیندرسنگھ کی تحویل سے تین آئیڈ یز‘ ایک پستول دو میگزین کے ساتھ‘31روانڈس آتشی اسلحہ اور 1.30لاکھ روپئے نقد ضبط کئے تھے۔
وہ اس اننوا کار میں یہ سازوسامان کی کھیپ تلنگانہ کے عادل آباد پہنچانے جارہے تھے اس میں اسلحہ اور گولہ بارود کے علاوہ نقدی چھپانے کا خصوصی انتظام کیاگیاتھا۔ہریانہ کے مدھوبن پولیس اسٹیشن یواے پی اے کی دفعات 13‘18اور20کے تحت اور دھماکو مادہ ایکٹ کی دفعہ 4اور 5اور آرمس ایکٹ کی دفعہ کے تحت ایک مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے
قومی خبریں

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار
قومی خبریں

آئی آر ایس افسر کی بیٹی کے قتل میں ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
سی بی ایس ای کے طلباء مصنوعی ذہانت کے بارے میں پڑھیں گے
قومی خبریں

سی بی ایس ای کے سیکنڈ بورڈ امتحانات15 سے 21 مئی تک

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع
قومی خبریں

مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے کے بعد 13 سالہ بچہ سب ڈورل ہیمرج کا شکار

مدھیہ پردیش میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے کے بعد 13 سالہ بچہ سب ڈورل ہیمرج کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

9 گھنٹے ago
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem