• Home
ہفتہ, نومبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

ودرسا کے والد کے ڈی ونود اور والدہ انیتا نے کانگریس رکن پارلیمنٹ کا استقبال کیا۔ اس دوران زراعت کے وزیر ٹی صدیق بھی موجود تھے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
in قومی خبریں
0
سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

ترووانباڈی کی ودرسا ونود کوچلومکل نے ہفتے کے روز خواتین کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ٹیم ایونٹ میں تلوتمّا سین اور آشی چوکسے کے ساتھ مل کر ملک کو سلور میڈل دلایا۔ اس کامیابی کے موقع پر کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے ودرسا کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی۔ ملپّورم سے وائناڈ جاتے ہوئے پرینکا گاندھی ہفتے کی شام ودرسا کے گھر پہنچیں، جہاں ودرسا کے والد کے ڈی ونود اور والدہ انیتا نے کانگریس رکن پارلیمنٹ کا استقبال کیا۔ اس دوران زراعت کے وزیر ٹی صدیق بھی موجود تھے۔v

جاپان میں منعقدہ ایشین گیمز 2026 میں خواتین کے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ٹیم ایونٹ میں چین نے 1773 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ ہندوستانی ٹیم نے مجموعی طور پر 1763 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کیا، جبکہ قزاقستان 1754 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے مقام پر رہا۔ ہندوستانی تکڑی پورے کوالیفکیشن کے دوران میڈل کی دوڑ میں برقرار رہی۔ گھٹنوں کے بل (نیلنگ)، پیٹ کے بل (پرون) اور کھڑے ہو کر (اسٹینڈنگ) شوٹنگ کی پوزیشن میں ان کے حاصل کردہ پوائنٹس نے مل کر ٹیم کا مضبوط اسکور بنایا۔

تلوتمّا نیلنگ اور پرون شوٹنگ مرحلے کے بعد ٹاپ-3 میں پہنچ گئیں۔ آخرکار انہوں نے 590 پوائنٹس کے ساتھ انفرادی کوالیفکیشن میں تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے 8 شوٹرز والے فائنل میں جگہ بنائی۔ ودرسا نیلنگ شوٹنگ کے دوران رینکنگ میں پیچھے رہنے کے بعد پرون اور اسٹینڈنگ شوٹنگ میں مضبوط واپسی کرتے ہوئے 588 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر رہیں۔ حالانکہ آشی 585 پوائنٹس کے ساتھ 15ویں مقام پر رہیں، لیکن ٹیم اسٹینڈنگ میں ہندوستان کے سلور میڈل جیتنے میں ان کا اہم تعاون رہا۔

چین کی ہان جیا یو نے 594 پوائنٹس کے ساتھ انفرادی کوالیفکیشن میں ٹاپ کیا، جبکہ تلوتمّا 590 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے مقام پر رہیں۔ ودرسا کا 588 پوائنٹس کا اسکور چھٹے مقام کے لیے کافی رہا۔ ٹیم کا سلور میڈل پہلے ہی یقینی ہو چکا تھا، جس کے بعد سب کی نظریں انفرادی 50 میٹر رائفل 3 پی ایونٹ پر تھیں، جہاں تلوتمّا اور ودرسا ایک بار پھر رینج میں اتریں، لیکن اس بار دونوں شوٹرز میڈل حاصل نہیں کر سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
قومی خبریں

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور اشوک گہلوت کا خراج عقیدت
قومی خبریں

جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور اشوک گہلوت کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع
قومی خبریں

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
Next Post
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

2 گھنٹے ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem