• Home
جمعرات, اگست 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

گینگ ریپ کی شکار 2 بچیوں کی خودکشی پر پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کوگھیرا

کانگریس جنرل سکریٹری نے پوچھا :آخر ریاست کی کروڑوں خواتین کیا کریں، کہاں جائیں؟

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
گینگ ریپ کی شکار 2 بچیوں کی خودکشی پر پرینکا گاندھی نے یوگی حکومت کوگھیرا

کانپور:کانپور میں گینگ ریپ کی شکار 2 بچیوں کے خودکشی کر لینے کے واقعےپر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کانپور میں اجتماعی عصمت دری کا شکار ہونے والی دو نابالغ بچیوں نے خودکشی کر لی تھی اور اب ان کے والد نے بھی جان دے دی ہےاور اس کی وجہ یہ ہے کہ متاثرہ خاندان پر سمجھوتہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے مزید کہا ہے کہ ’’انّاؤ، ہاتھرس سے لے کر کانپور تک- جہاں پر بھی خواتین کے ساتھ ظلم ہوا، ان کے خاندان تباہ کر دیے گیے۔ اس جنگل راج میں عورت ہونا گناہ ہو گیا ہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں بچی ہے۔ آخر ریاست کی کروڑوں خواتین کیا کریں، کہاں جائیں؟
واضح رہے کہ فروری میں اتر پردیش کے کانپور میں دو نابالغ بچیوں کی مبینہ عصمت دری کی گئی تھی اور ان کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھیں۔ ان بچیوں میں سے ایک کے والد کی لاش بدھ (6 مارچ) کو درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ بچیوں کے اہل خانہ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرتے تھے اور انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بھٹے کے ٹھیکیدار اور اس کے آدمیوں نے گزشتہ ماہ ان کی بچیوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ بچیوں کے اہل خانہ ہمیر پور کے رہنے والے تھے اور اس واقعے کے بعد وہ اپنے گاؤں واپس چلے گئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت
بہار

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

11 گھنٹے ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार