• Home
بدھ, جون 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

ایکس پرنریندرمودی نے لکھاکہ اس سےکروڑوں خاندانوں کا معاشی بوجھ کم ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2024
in قومی خبریں
0
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

نئی دہلی: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے کی تخفیف کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے خواتین کی زندگی آسان ہوگی۔ وزیر اعظم مودی نے اس کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دی۔وزیر اعظم مودی نے ایکس پر لکھا، ’’آج یوم خواتین کے موقع پر ہم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے نہ صرف خواتین کی زندگی آسان ہونے کے ساتھ ہی کروڑوں خاندانوں کا معاشی بوجھ بھی کم ہوگا۔ یہ قدم ماحولیاتی تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوگا، جس سے پورے خاندان کی صحت بہتر ہوگی۔
اس کے علاوہ خواتین کے عالمی دن پر نیک خواہشات دیتے ہوئے انہوں نے کہا، ’’خواتین کا عالمی دن مبارک ہو! ہم اپنی خواتین کی طاقت، ہمت اور لچک کو سلام پیش کرتے ہیں اور مختلف شعبوں میں ان کی کامیابیوں کو سراہتے ہیں۔ ہماری حکومت تعلیم کاروبار، زراعت، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں اقدامات کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ گزشتہ دہائی میں ہماری حصولیابیوں سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔اس سے قبل کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ لیتے ہوئے حکومت نے اجولا اسکیم کے تحت ایل پی جی سلنڈر پر 300 روپے کی سبسڈی ایک سال کے لیے بڑھا دی تھی۔ اس سے تقریباً 10 لاکھ مستفیدین مستفید ہوں گے، جنہیں ایک سال میں 12 سلنڈروں پر سبسڈی حاصل ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک
قومی خبریں

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی – ڈیزل اور اے ٹی ایف پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز
قومی خبریں

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان
قومی خبریں

حکومت کو ملک کے وقار اور شہریوں کے تحفظ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-راہل

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا
قومی خبریں

نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
Next Post
راجستھان میں ’شیو بارات‘ کے دوران کرنٹ لگنے سے 18بچے جل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

20 گھنٹے ago
’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार