• Home
جمعرات, نومبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں شروع

الیکشن کمیشن کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر کسی سرکاری اہلکار کی پوسٹنگ یا ٹرانسفرممنوع

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں شروع

اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ کمیشن نے عبوری حکومت سے کہا ہے کہ وہ قانون کے مطابق انتخابات کرانے میں معاونت کرے۔
غورطلب بات یہ ہے کہ پانچ سالہ مدت پوری ہونے کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آئین کے آرٹیکل 218(3) کے تحت انتخابات کرانے کی آئینی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انتخابات کو ایمانداری، منصفانہ اور قانون کے مطابق کرانے کے لیے ضروری انتظامات کرنا ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کے شفاف انعقاد کے لیے آئین اور متعلقہ قانون کے تحت تمام ضروری اقدامات کرے۔ نوٹیفکیشن میں شفاف انتخابات کو یقینی بنانے اور تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کے لیے یکساں میدان بنانے کے لیے مرکز اور صوبوں میں عبوری انتظامات کے لیے رہنما اصولوں کی وضاحت کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبوری حکومتوں سے بھی کہا ہے کہ وہ انتخابی قانون کے سیکشن 230 کے تمام نوٹیفیکیشنز، ہدایات اور شقوں کی تعمیل کریں، جو نگران حکومت کے کاموں سے متعلق ہے۔ کمیشن نے عبوری حکومتوں کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد کمیشن کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر کسی سرکاری اہلکار کی پوسٹنگ یا ٹرانسفر نہ کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو پانچویں برسی پر یاد کیا گیا

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو پانچویں برسی پر یاد کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

11 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem