• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

بنگلورو میں کھلے گئےایک آئی پی ایل میچ کے حوالے سےتیز گیندباز سندیپ شرماکا حیرت انگیز انکشاف

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
in کھیل
0
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

آئی پی ایل 2025 میں پنجاب کنگز کی کارکردگی کو سبھی نے بے حد پسند کیا تھا۔ یہ ٹیم فائنل تک پہنچی تھی، لیکن خطابی جنگ میں اسے آر سی بی نے شکست دے دی۔ اس آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کو صرف کرکٹ شیدائیوں کی ہی بے پناہ محبت نہیں ملی، بلکہ ٹیم کی مالکن پریتی زنٹا نے بھی اپنے کھلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی۔ وہ ہر میچ میں ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود رہتی تھیں۔ اب پریتی زنٹا کے تعلق سے ایک ہندوستانی تیز گیندباز نے ایسا انکشاف کیا ہے، جو حیران کرنے والا ہے۔ یہ تیز گیندباز کوئی اور نہیں، سندیپ شرما ہیں۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کس طرح پریتی زنٹا کے کہنے پر ’پلیئر آف دی میچ‘ ہی بدل دیا گیا۔

سندیپ نے انٹرویو میں بتایا کہ ایک آئی پی ایل میچ میں، جو کہ بنگلورو میں کھیلا گیا تھا، وہاں پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر ’پلیئر آف دی میچ‘ ہی بدلوا دیا تھا۔ سندیپ شرما نے کہا کہ ’’میں نے بنگلورو میں ہوئے ایک آئی پی ایل میچ میں نئی گیند سے 3 وکٹ لیے تھے۔ وراٹ کوہلی، اے بی ڈیولیئرس اور کرس گیل کو میں نے اس میچ میں آؤٹ کیا تھا۔ لیکن اس میچ میں اکشر پٹیل پلیئر آف دی میچ بننے والے تھے، کیونکہ انھوں نے 2 وکٹ لینے کے ساتھ ساتھ 25 رن بھی بنائے تھے۔ پھر پریتی میم نے روی شاستری سے کہا کہ پلیئر آف دی میچ سینڈی (سندیپ شرما) ہونا چاہیے۔

سندیپ شرما نے پریتی زنٹا کے ساتھ ساتھ شریئس ایر سے متعلق ایک سوال کا بھی جواب دیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی ٹیم کو آئی پی ایل فائنل میں پہنچانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ ہندوستان کے کپتان بھی بن جائیں گے۔ سندیپ نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ ایک الگ ہی چیلنج ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’شریئس ایر کو کپتان بنانے کی بات ہو رہی ہے، کیونکہ انھوں نے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا تھا۔ یہ بات ہی بے معنی ہے۔ سوریہ کمار یادو کسی آئی پی ایل ٹیم کی کپتانی نہیں کر رہے ہیں، لیکن ہندوستانی ٹیم کے کپتان ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ کوئی ایشو ہی نہیں ہے۔ ہندوستانی ٹیم ایک بالکل الگ ٹیم ہے، لوگوں کو یہ بات سمجھنی چاہیے۔‘‘

واضح رہے کہ 32 سالہ سندیپ شرما نے ہندوستان کے لیے 2 ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔ آئی پی ایل کی بات کریں تو انھوں نے 3 ٹیموں کے لیے مجموعی طور پر 146 وکٹ حاصل کیے ہیں۔ ان کا اکونومی ریٹ 8.03 رن فی اوور ہے۔ سندیپ شرما کو وراٹ کوہلی کا وکٹ لینے کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ وراٹ کوہلی کو ہمیشہ اپنی گیندبازی سے پریشانی میں ڈالتے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

28 منٹس ago
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem