• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پرجول ریونّا کا میونخ سے بنگلورو کے لیے31 مئی کا ٹکٹ کنفرم

ایئرپورٹ پہنچتے ہی ہوگی گرفتاری، وارنٹ جاری کردیا گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2024
in قومی خبریں
0
پرجول ریونّا کا میونخ سے بنگلورو کے لیے31 مئی کا ٹکٹ کنفرم

بنگلورو:کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے 29 مئی کو پرجول ریونّا معاملے پر ایک اہم جانکاری دیتے ہوئےکہا کہ جنتا دل (ایس) رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ایس آئی ٹی ذرائع نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ ریونّا نے 31 مئی کو لپھتھانسا ایئرلائنس سے ہندوستان کے لیے فلائٹ بک کیا ہے اور جمعہ کو تقریباً 12.30 بجے بنگلورو پہنچنے کی امید ہے۔قابل ذکر ہے کہ بھگوڑے رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے کرناٹک میں سنسنی پھیلانے والے سیکس ویڈیو معاملے میں کلیدی ملزم ہیں۔ کانگریس اور دیگر پارٹیوں نے یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد جے ڈی ایس کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر بھی سوال اٹھائے۔ یہ معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد جب ہنگامہ بڑھا تو جے ڈی ایس نے پرجول ریونّا کو پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔
بہرحال، پرجول ریونّا جیسے ہی ہندوستان پہنچیں گے، انھیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ بتایا جاتا ہے کہ انھوں نے جرمنی کے میونخ شہر سے بنگلورو کے لیے ٹکٹ بُک کرایا ہے۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ سے اس معاملے میں جب یہ سوال کیا گیا کہ کیا ہاسن سے رکن پارلیمنٹ ریونّا کو ہندوستان لوٹنے کے بعد اپنے دادا سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی، تو انھوں نے کہا کہ انھیں (ریونّا کو) ہوائی اڈہ پر پہنچتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔اس درمیان پرجول ریونّا نے جنسی استحصال معاملے میں پیشگی ضمانت عرضی بھی داخل کر دی ہے۔ انھوں نے بنگلورو کے سیشن کورٹ میں پیشگی ضمانت کی عرضی داخل کی ہے۔ اے این آئی خبر رساں ایجنسی نے یہ اطلاع دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں پنجاب اور پنجابیت کی بدنامی ہوئی ۔منموہن سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق

4 گھنٹے ago
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार