• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کانئے ریکارڈ بننے کا امکان

ہفتہ سے شروع ہونے والی گرمی کی لہر ممکنہ طور پر جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، نیو ساؤتھ ویلز کی ریاستوں میںبدھ تک جاری رہے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2023
in عالمی خبریں
0
ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کانئے ریکارڈ بننے کا امکان

سڈنی :آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گزشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کر گیا۔ میڈیا کے مطابق آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کانئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ ستمبر کے وسط سے آخر تک درجہ حرارت 16 ڈگری سنٹی گریڈ تک بڑھنے کی توقع ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کو درجہ حرارت 36 ڈگری سنٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جبکہ جمعرات تک اس میں 22 ڈگری سنٹی گریڈ تک بدریج کمی آسکتی ہے۔میڈیاکے مطابق گزشتہ ہفتہ سے شروع ہونے والی گرمی کی لہر ممکنہ طور پر جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، نیو ساؤتھ ویلز کی ریاستوں میں چہارشنبہ تک جاری رہے گی۔میڈیاکے مطابق شدید گرمی کی لہر کے باعث مزید 26 افراد کی حالت خراب ہوگئی جنہیں فوری بنیاد پر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جبکہ تقریباً 40 افراد پہلے ہی زیر علاج ہیں۔ گرمی کی لہر سے آسٹریلیا کے کئی علاقوں میں آگ لگنے کے خطرات بھی بڑھ گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
ناری شکتی وندن کے نام سے خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

ناری شکتی وندن کے نام سے خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

16 گھنٹے ago
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem