• Home
جمعہ, مارچ 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں آلودگی انتہا کو پہونچی۔ تمام اسکول 18نومبر تک بند

آلودگی کے پیش نظر دہلی حکومت نے موسم سرما کی تعطیل کا اعلان پہلے کردیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی میں آلودگی انتہا کو پہونچی۔ تمام اسکول 18نومبر تک بند

نئی دہلی: دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولوں میں 18 نومبر تک چھٹی کا اعلان دیا گیا ہے۔ اسکول 9 نومبر سے 18 نومبر تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی حکومت نے 3 نومبر کو اسکولوں میں فزیکل کلاسز بند کر کے آن لائن کلاسز شروع کرائی تھیں، جسے بعد میں 10 نومبر تک بڑھا دیا گیا تھا۔ اب قومی دارالحکومت میں اسکول 18 نومبر تک بند رہیں گے۔اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان عموماً دسمبر-جنوری میں کیا جاتا ہے لیکن آلودگی کے سبب حکومت نے بہت پہلے اعلان کر دیا۔ دہلی حکومت کا یہ فیصلہ بچوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ دہلی میں فضائی آلودگی گزشتہ کئی دنوں سے ‘خطرناک سطح پر ہے۔ بہت سے علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 900 سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ بچوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کے علاوہ تمام کلاسیں 10 نومبر تک آن لائن موڈ میں چل رہی تھیں لیکن اس دوران اروند کیجریوال نے وقت سے پہلے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (سفر) کی پیش گوئی کے مطابق دہلی-این سی آر کو آلودگی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ کیونکہ تیز ہوا اور بارش سے فضائی آلودگی سے نجات مل سکتی ہے لیکن آنے والے دنوں میں بارش کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

مغربی ایشیا میں کشیدگی کےسبب سونے کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ
قومی خبریں

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دور کی تیاری شروع

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دور کی تیاری شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

3 گھنٹے ago
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem