• Home
بدھ, فروری 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

راہل بہار پہونچ کر بہاری بابو بن گئے

پورنیہ کے سکندر پور پنچایت میں واقع شیشہ باڑی میں کسانوں کے ساتھ چوپال کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2024
in بہار
0
راہل بہار پہونچ کر بہاری بابو بن گئے

پورنیہ: کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی نے یہاں ٹھیٹھ ’بہاری بابو‘ اسٹائل میں کسانوں سے بات چیت کی اور یاترا کے دوران ایک ڈھابے پر رک کر چائے بھی پی۔ ان کی اس سادگی کو لوگوں نے خوب پسند کیا۔راہل گاندھی فی الوقت بھارت جوڑو یاترا کے دوران بہار کے پورنیہ میں ہیں۔ انہوں نے یاترا کے دوران ایک جگہ کسانوں سے بات چیت کی۔ بات چیت کرتے ہوئے راہل گاندھی اپنے سر پر ’گمچھا‘ باندھے ہوئے نظر آئے۔ اسی یاترا کے دوران انہوں نے سڑک کے کنارے ایک ڈھابے پر رک کر چائے بھی۔
راہل گاندھی نے پورنیہ کے سکندر پور پنچایت میں واقع شیشہ باڑی میں کسانوں کے ساتھ چوپال کی۔ اس موقع پر کسانوں نے راہل گاندھی سے کھل کر بات کی اور اپنے مسائل سے انہیں واقف کرایا۔ راہل گاندھی نے کسانوں کی زمین حکومت کی جانب سے حاصل کرنے (لینڈ ایکویزیشن) معاملے پر کہا کہ ’’وہ پارلیمنٹ میں اس مسئلے کو اٹھائیں گے اور جب ان کی حکومت بنے گی تو کسانوں کے مفاد میں کام کیے جائیں گے۔
کسانوں سے بات چیت کے دوران راہل گاندھی نے صاف طور سے کہا، ’’میں یہاں کھوکھلی باتیں نہیں کر رہا ہوں۔ ہم نے کسانوں کا 72000 کروڑ روپئے کا قرض معاف کیا تھا۔ لینڈ ایکویزیشن بل لائے تھے۔ جب چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ہماری سرکار تھی تو ہم نے زرعی پیداوار کی صحیح قیمت دی تھی۔‘‘ انہوں نے کہا، ’’ کسانوں کے مفاد میں ہم نے کافی کام کیے ہیں اور آئندہ بھی کسانوں کے مفاد میں ہی کام کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک
بہار

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں
بہار

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
Next Post
شاہ سلمان مرکز کے تحت صومالیہ میں 24 منصوبوں کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

49 منٹس ago
ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو خط

57 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार