• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہا کمبھ حادثہ پر سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل

عرضی میں ملک بھر سے آنے والے عقیدت مندوں کے لیے تحفظ کے انتظامات اور رہنما اصول کو نافذ کرنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2025
in قومی خبریں
0
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

اتر پردیش کے پریاگ راج میں بدھ کی صبح مہا کمبھ میں مچی بھگدڑ میں 30 لوگوں کی جان چلی گئی تھی۔ اب اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی (پی آئی ایل) داخل کی گئی ہے۔ اس عرضی میں ملک بھر سے آنے والے عقیدت مندوں کے لیے تحفظ کے انتظامات اور رہنما اصول کو نافذ کرنے کے ساتھ ہی اس حادثہ کے لیے ذمہ دار افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

وکیل وشال تیواری کے ذریعہ داخل کی گئی اس عرضی میں سبھی ریاستوں کو ہدایات جاری کرنے کی مانگ کی گئی ہے کہ وہ پریاگ راج واقع اپنے سہولت مراکز پر عقیدت مندوں کو تحفظ کے انتظامات اور رہنما اصول کے بارے میں بنیادی جانکاری دستیاب کرائیں۔

عرضی میں یہ بھی درخواست ہے کہ عقیدت مندوں کے لیے دیگر زبانوں میں اعلان، رہنما اصول اور سڑکیں دکھانے والے ڈسپلے بورڈ لگائے جائیں تاکہ دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگ آسانی سے مدد حاصل کر سکیں اور کسی طرح کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس کے علاوہ عرضی میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش حکومت کے ساتھ کو آرڈینیشن کرکے سبھی ریاستی حکومتیں پریاگ راج مہا کمبھ میں ہنگامی حالات کے وقت ڈاکٹروں اور نرسوں کی چھوٹی میڈیکل ٹیم تعینات کریں تاکہ اس طرح کے واقعات ہونے پر میڈیکل اسٹاف کی کمی نہ ہو۔اہم بات یہ ہے کہ عرضی میں افسروں اور ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جن کی لاپروائی کی وجہ سے بھگدڑ مچی اور درجنوں افراد کی موت ہو گئی۔ عرضی میں مانگ کی گئی ہے کہ اتر پردیش حکومت کو ہدایت دی جائے کہ وہ 29 جنوری 2025 کو مہا کمبھ میں ہوئی بھگدڑ کی حالت پر ایک اسٹیٹس رپورٹ پیش کرے اور اس کے لیے ذمہ دار لوگوں، افسروں اور ملازمین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
دہلی میں  2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا
قومی خبریں

دہلی میں 2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

آئی فون کا ناجائز دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ جرائم پیشہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری
قومی خبریں

منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
Next Post
مہاتما گاندھی کو 77ویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت

مہاتما گاندھی کو 77ویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

1 گھنٹہ ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem