• Home
جمعہ, نومبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی پی ایس سی ابتدائی امتحان منسوخ کرنے کی درخواستیں خارج

پٹنہ ہائی کورٹ نے امتحانی عمل میں شفافیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2025
in بہار
0
70ویں بی پی ایس سی کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ جاری

پٹنہ: پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے 70ویں ابتدائی امتحان کو منسوخ کرنے کی مانگ والی درخواستوں کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے امتحان میں مبینہ گڑبڑی کے الزامات کے باوجود امتحان کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا۔ تاہم، مستقبل میں امتحانی عمل کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔

عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس آشوتوش کمار اور جسٹس پارتھ سارتھی کی بنچ نے 19 مارچ کو اس معاملے کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، جو جمعہ کو سنایا گیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ امتحان کو منسوخ نہیں کیا جائے گا۔ تاہم، آئندہ امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے بی پی ایس سی کو اصلاحات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بی پی ایس سی کا 70واں ابتدائی امتحان 13 دسمبر 2024 کو منعقد ہوا تھا، جس میں گڑبڑی کے الزامات لگے تھے۔ امیدواروں نے سوالات لیک ہونے اور امتحانی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے پٹنہ ہائی کورٹ میں امتحان منسوخ کرنے اور دوبارہ امتحان کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔

عدالت کے فیصلے کے بعد کئی امیدوار ناراض نظر آئے۔ معروف استاد گرو رحمان نے اعلان کیا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ کچھ طلبہ نے بھی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اس معاملے پر طلبہ نے پٹنہ میں متعدد بار مظاہرے کیے تھے۔ مظاہروں کے دوران اپوزیشن جماعتوں اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے بھی طلبہ کا ساتھ دیا تھا اور ان کے حق میں احتجاج کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
مشہور تمل اداکار وجئے بھی وقف بل کے خلاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

پاکستانی وزیر مصدق مسعود کو ہندوستان مدعو کیے جانے پر کانگریس ناراض

6 گھنٹے ago
ٹرمپ اور پوتن کے ساتھ جن پنگ کی تصویر شیئر کر راہل نے مودی پر کیا حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार