• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

اسپینش فٹبالر لامین یمال کوہوم ورک کرنے کی شرط پریورو کپ کھیلنے کی اجازت

میچ سے فراغت پاتے ہی وہ اپنا اسکول بیگ کھول کر ہوم ورک کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
in کھیل
0
اسپینش فٹبالر لامین یمال کوہوم ورک کرنے کی شرط پریورو کپ کھیلنے کی اجازت

ڈورٹمنڈ۔(جرمنی): اسپین کی ٹیم یورو کپ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ نوجوان اسپینش فٹبالر لامین یمال کو ایک شرط پر ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت ملی تھی۔ جرمنی میں کھیلے جا رہے یوروکپ میں اسپین کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے 16 سالہ فٹبالر لامین یمال اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ ان کی میدان میں کارکردگی کے ساتھ میچ کے بعد اسکول کا ہوم ورک کرنا بھی شامل ہے۔ یمال نے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف شاندار گول کرکے نہ صرف اپنی ٹیم اسپین کو فائنل میں پہنچایا بلکہ یوروکپ کی تاریخ کے سب سے کم عمر گول کرنے والے فٹبالر کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یمال کو اس کے اسکول ٹیچر نے اس شرط پر یوروکپ کھیلنے کی اجازت دی کہ وہ روانہ ہوم ورک کریگا۔نوجوان فٹبالر سے یہ صرف زبانی وعدہ نہیں لیاگیا بلکہ انہیں میچ کے بعد ہوم ورک کرکے اپنے ٹیچر کو ای میل بھی بھیجنی ہوتی ہے۔ اس لیے میچ سے فراغت پاتے ہی اسپینش کھلاڑی اپنا اسکول بیگ کھول کر ہوم ورک کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں۔
لامین یمال کو صرف ہوم ورک نہیں کرنا پڑتا بلکہ جرمنی کے ٹین ایجر اتھلیٹ قانون کے مطابق وہ رات 11 بجے کے بعد کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے اس لیے وہ پورا میچ بھی نہیں کھیل پاتے۔تاہم اسپین کی خوش قسمتی ہے کہ لامین یمال جو فائنل میچ سے ایک دن قبل 17 سال کے ہو جائیں گے فائنل میچ میں وہ ٹین ایجر اتھلیٹ قانون کی قید سے آزاد ہوں گے۔بارسلونا کلب نے یمال کو شہرت بخشی۔ یوروکپ میں اس شاندار کارکردگی کے بعد ان کی قدر وقیمت میں بھی اضافہ ہوچکا ہے اور اگر کسی اور کلب نے یمال کو لیناہے تو بارسلونا اس کے بدلے 868 ملین پاؤنڈ مانگتا ہے۔واضح رہے کہ جرمنی میں کھیلے جارہے یوروکپ میں اسپین فرانس کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی ہے جبکہ انگلینڈ نے نیدر لینڈ کو ہراکر دوسرا سیمی فائنل جیتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
پولیس عہدیدار کر تھپڑ مارنے کے الزام میں اسپائس جیٹ ایئرلائن کی خاتون ملازمہ  گرفتار

پولیس عہدیدار کر تھپڑ مارنے کے الزام میں اسپائس جیٹ ایئرلائن کی خاتون ملازمہ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

8 گھنٹے ago
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem