• Home
جمعرات, مارچ 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

شاہ رخ خان کی شریک ملکیت والی تین بار کی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سارتھک کو 30 لاکھ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
in کھیل
0
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی منی نیلامی منگل 16 دسمبر کو ابوظہبی کے اتحاد ایرینا میں ہوئی۔ آسٹریلیائی آل راؤنڈر کیمرون گرین منی نیلامی میں سب سے مہنگےغیر ملکی کھلاڑی تھے، جنہیں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے 25.20 کروڑ  روپےمیں خریدا۔

لوک سبھا  کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن نے بھی آئی پی ایل 2026 کی منی نیلامی میں ایک کامیاب بولی میں حصہ لیا۔ تین بار کی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سارتھک کو 30 لاکھ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ سارتھک کی بنیادی قیمت 30 لاکھ روپے تھی، اور اس نے اسی قیمت پر شاہ رخ خان کی شریک ملکیت والی کے کے آرمیں شمولیت اختیار کی۔ یہ سارتھک کی پہلی آئی پی ایل میں شرکت ہوگی۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ سارتھک آئندہ آئی پی ایل سیزن میں کے کے آرکے لیے کتنے میچ کھیلتے ہیں۔

دہلی پریمیئر لیگ (ڈی پی ایل) 2025 میں کرکٹر سارتھک رنجن کا ب شمار قابل قدر کھلاڑیو میں تھا۔ اوپننگ بلے باز سارتھک رنجن نے نارتھ دہلی اسٹرائیکرز کے لیے 11 میچوں کی 10 اننگز میں 55 کی اوسط سے 495 رنز بنائے، جس میں چار نصف سنچریاں بھی شامل تھیں۔ ان کا بہترین اسکور 82  رن تھا۔ سارتھک نے 56 چوکے اور 18 چھکے لگائے۔ سارتھک ڈی پی ایل 2025 میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔

29 سالہ سارتھک رنجن گزشتہ مارچ میں اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے اپنے والد پپو یادو کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ سارتھک کے والد پورنیا لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ ہیں، جب کہ ان کی ماں رنجیت رنجن کانگریس کے ٹکٹ پر چھتیس گڑھ سے راجیہ سبھا کی رکن ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
Next Post
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

7 گھنٹے ago
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem