• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، چھگن بھجبل نے وزیر کے عہدے کا لیا حلف

تقریب میں وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار بھی موجود رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، چھگن بھجبل نے وزیر کے عہدے کا لیا حلف

ممبئی : مہاراشٹر میں منگل کو ’مہایوتی‘ حکومت کی کابینہ میں توسیع ہوئی۔ کابینہ توسیع کو لے کر راج بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران این سی پی اجیت گروپ کے قد آور رہنما چھگن بھجبل نے وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔ تقریب میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار بھی موجود رہے۔چھگن بھجبل کو این سی پی گروپ کے کوٹے سے دھننجے منڈے کی جگہ وزیر بنایا گیا ہے۔ منڈے نے مارچ 2025 میں صحت وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے خوراک اور سول سپلائز کی وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

وزیر کے عہدے کا حلف لینے کے بعد چھگن بھجبل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ’’میں 1991 سے وزیر بنتا آ رہا ہوں۔ وزارت داخلہ سمیت کئی محکموں کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ مجھے کسی خاص محکمہ کی لالچ نہیں ہے، جو ملے گا، وہ ذمہ داری سے ادا کروں گا۔‘‘ انہوں نے کہا ’آل اِز ویل‘ اور سبھی سینئر رہنماؤں کا اظہار تشکر کیا، جن میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، دیویندر فڑنویس، اجیت پوار، ایکناتھ شندے، سنیل تٹکرے اور پرفل پٹیل کے نام شامل ہیں۔چھگن بھجبل کی کابینہ میں شمولیت پر نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھجبل جی تجربہ کار رہنما ہیں۔ وہ پہلے بھی کئی اہم محکموں کی ذمہ داری ادا کر چکے ہیں۔ ان کے تجربہ سے ریاستی حکومت کو مضبوطی ملے گی۔

واضح رہے کہ دسمبر 2004 میں ہوئی کابینہ کی توسیع میں جگہ نہیں ملنے پر چھگن بھجبل نے عوامی طور پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی انہیں کابینہ میں شامل کرنے کی قیاس آرائیاں لگائی جا رہی تھیں۔ دھننجے منڈے کے استعفیٰ کے بعد ان کے لیے راستہ صاف ہو گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج
بہار

بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں زمین گھوٹالہ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
مغربی بنگال میں اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی تخفیف
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش
بہار

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا
بہار

بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
Next Post
بنگلورو میں بارش سے  کئی رہائشی علاقے زیر آب، 3 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

11 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार