• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوم جمہوریہ کے موقع پرکسانوں نے ٹریکٹر ریلی نکالی

ریلی کے دوران ملک کے 500 سے زیادہ اضلاع میں حکومت مخالف نعرے لگے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2024
in قومی خبریں
0
یوم جمہوریہ کے موقع پرکسانوں نے ٹریکٹر ریلی نکالی

نئی دہلی: سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے 26 جنوری یعنی یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے کئی حصوں میں ٹریکٹر پریڈ نکالی۔ رپورٹ کے مطابق سنیوکت کسان مورچہ کی قومی کمیٹی کی اپیل پر ملک بھر کی متعدد ریاستوں میں 500 سے زیادہ اضلاع میں کسان ٹریکٹر ترنگا پریڈ نکالی گئی۔رپورٹ کے مطابق کسانوں نے مختلف شہروں میں ٹریکٹر پر ترنگا ریلی نکالی اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔ آئندہ 16 فروری کو صنعتی اور دیہاتی بھارت بند کی کال دی گئی ہے۔ پریڈ میں شامل کسانوں کا کہنا تھا کہ ٹریکٹر پریڈ کانوں اور مزدوروں کے مسائل اور طویل مدتی مطالبات کی جانب حکومت کی توجہ مبذول کرانے اور عوامی حمایت اور اتحاد کو ظاہر کرنے کے لیے نکالی گئی ہے۔
ایس کے ایم نے ایک بیان میں کہا، ’’کسان یونینوں اور تنظیموں کے علاوہ ٹریڈ یونینوں نے بھی اس ٹریکٹر پریڈ میں حصہ لیا اور جمہوریہ ہند کے سیکولر اور جمہوری کردار کو مضبوط کرنے کا حلف لیا۔ مرکزی حکومت نے جن مطالبات کو پورا کرنے کا یقین دلایا ہے، انہیں پورا کیا جانا چاہیے۔ ایس کے ایم نے 16 فروری 2024 کو گرامین (دیہات) بھارت بند کی کال بھی دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام
قومی خبریں

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ ‘‘ سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

16 گھنٹے ago
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार