• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ ‘‘ سے نوازا گیا

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے یو آئی امّل عرف پورنم اور ماہی گیر یاسر عرفات بھی ایوارڈ سے سرفراز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2024
in ریاستی خبریں
0
محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ ‘‘ سے نوازا گیا

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ 2024‘‘ سے نوازا۔ محمد زبیر تمل ناڈو کے کرشنا گری ضلع کے ڈنکانکٹّوئی کے رہنے والے ہیں۔محمد زبیر کودیئے گئے سپاس نامے میں کہا گیا ہے کہ ان کا کام سماج میں فرضی خبروں کی وجہ سے ہونے والے تشدد کو روکنے میں مدد کرنا ہے۔ آلٹ نیوز خبروں کے پیچھے کی سچائی کو سامنے لاتا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ تمل ناڈو میں مہاجر مزدوروں پر حملے کی سچائی کو محمد زبیر آلٹ نیوز کے ذریعے عوام کے سامنے لائے تھے۔ محمد زبیر نے ویڈیوز فوٹیج کو چیک کرنے کے بعد کہا تھا کہ تمل ناڈو میں مہاجر مزدوروں پر ہونے والے حملوں کی ویڈیوز جعلی ہیں۔ محمد زبیر کی اس تصدیق سے تمل ناڈو میں ایک بڑا تشدد رک گیا تھا۔
وزیر اعلیٰ نے یو آئی امّل عرف پورنم کو وزیر اعلیٰ کا خصوصی انعام بھی دیا، جنہوں نےوائی کوڈی کولم میں مدورئی اسٹیٹ پنچایت یونین مڈل اسکول کو ہائی اسکول کی شکل میں اپ گریڈ کرنے کے لیے اپنی 1.5 ایکڑ زمین وقف کردی۔ انہوں نے اپنی بیٹی جننی کی یاد میں یہ زمین قف کی جو اب اس دنیا میں نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ نے تھوتھوکڑی ضلع کے کایل پٹنم کے ماہی گیر یاسر عرفات کو بہادری کے لیے ’انّا پدک 2024‘ بھی دیا جنہوں نے تباہ کن باڑھ سے تقریباً 250 لوگوں کو بچانے کے لیے سنگی تھورائی کے درجن بھر سے زائد ماہی گیروں کی قیادت کی تھی۔تمل ناڈو حکومت نے فرقہ وارنہ ہم آہنگی کو بڑھاوا دینے کے لیے 2000 میں کوٹئی امیر فرقہ وارنہ ہم آہنگی ایوارڈ کی شروعات کی تھی۔ یہ ایوارڈ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں بہترین خدمات کے لیے ریاست کے ہی کسی شخص کو دیا جاتا ہے۔ ایوارڈ کے طور پر ایک میڈل، 25000 روپئے نقد اور ایک سپاس نامہ دیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریاستی خبریں

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری
ریاستی خبریں

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
Next Post
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

19 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार