• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوم عاشورہ پرپورے ملک میں جلوس اور تعزیےبرآمد

بہار میں پٹنہ سمیت پوری ریاست میں یوم عاشورہ عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2023
in قومی خبریں
0
یوم عاشورہ پرپورے ملک میں جلوس اور تعزیےبرآمد

نئی دہلی :آج یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس اور تعزیے نکالےپورے ملک میں نکالے گئے۔ راجدھانی دہلی میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت سے منایا گیا۔ اس موقع پر ماتمی جلوس نکلالے گئے اور سوگ کی تقریبات منعقد کی گئیں۔قومی راجدھانی میں پرانی دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع شیعہ جامع مسجد سے ماتمی جلوس برآمد ہوا، جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔بہار میں پٹنہ سمیت پوری ریاست میں یوم عاشورہ عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔
اترپردیش کے ایودھیا میں بھی تعزیے نکالے گئے اور پھر اس کو سریو ندی کے سپرد کیا گیا ۔ایودھا میں تعزیہ جلوس میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی ۔ایودھا میں بہنے والی سریو ندی میں شیعہ کمیونٹی کے لوگ پچھلے کئی سالوں سے تعزیہ کو غرق کرتے آئے ہیں ۔خاص بات یہ ہے کہ تعزیہ کو سریو ندی کے سپرد کئے جانے کے موقع پر سنت سماج کے لوگ بھی پہنچتے ہیں اور اس دوران یہاں گنگا جمنی تہذیب اور قومی اتحاد کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے ۔
یوم عاشورہ کے موقع حیدرآباد میں تاریخی بی بی کے علم کا جلوس نکالا جاگیا ۔گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے یوم عاشورہ پر پیام میں کہا کہ محرم عوام میں قربانی کے جذبہ کو فروغ و برائی کے خلاف آواز اٹھانے کی ترغیب دیتا ہے ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی کو یادکیا جاتا ہے جنہوں نے سچائی کیلئے جان قربان کردی۔ ماہِ محرم نیکیوں اور قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں انسانیت کو اہمیت دی گئی اور ہمیں محرم کے حقیقی جذبہ کو اختیار کرنا چاہئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
Next Post
نابالغ بھتیجوں کی تحویل مانگنا پھوپھو کے لئے مہنگا ثابت ہوا

نابالغ بھتیجوں کی تحویل مانگنا پھوپھو کے لئے مہنگا ثابت ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

1 گھنٹہ ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem