• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

40 تا 60 ہزار اخراجات کا امکان ۔ ویزا ‘ ٹکٹ اور قیام کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
in قومی خبریں
0
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حیدرآباد  : حج کمیٹی آف انڈیا اب محض حج کی حد تک محدود نہیں رہے گی بلکہ معتمرین کی بھی حج کمیٹی کے ذریعہ روانگی کے انتظامات کئے جائیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے سیاست نیوز کی خبرکے مطابق حج کمیٹی نے سال 2026 سے ذی الحجہ میں حج بیت اللہ کیلئے ہندستانی عازمین کو روانہ کرنے کے علاوہ جاریہ سال معتمرین کی روانگی کے انتظامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایاجاتا ہے کہ ہندستان سے روانہ ہونے والے معتمرین کو ویزا و ٹکٹ کی اجرائی کے علاوہ رہائشی سہولتوں کی فراہمی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں جلد مرکزی وزارت اقلیتی امور و حج کمیٹی سے اعلامیہ کی اجرائی عمل میں لائی جائے گی اور عمرہ کے خواہشمندوں سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

حج کمیٹی جو اس نئی سہولت کے آغاز کا منصوبہ تیار کیاہے اس کے مطابق ہندستان سے ہر تین ماہ میں معتمرین کے قافلوں کی روانگی عمل میں لائی جائے گی اور ان معتمرین کو مکہ مکرمہ میں عمرہ کے علاوہ مدینہ منورہ میں زیارتوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔دونوں ہی مقدس شہروں میں قیام کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی اور 15روزہ سفر مقدس کیلئے انتہائی کم اخراجات میں سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

مرکزی وزارت اقلیتی امور کے تحت حج کمیٹی عمومی طور پر محض حج بیت اللہ کی ادائیگی کیلئے عازمین کو روانہ کیا کرتی تھی اور حج کمیٹی خواہ مرکزی ہویا ریاستی ہو ان میں درخواستوں کے ادخال‘ قرعہ اندازی کے بعد سے ہی سرگرمیاں نظر آتی تھیں لیکن اب حج کمیٹی عمرہ کے خواہشمندوں کی روانگی کا سلسلہ شروع کرتی ہے تو ملک کی تمام ریاستی حج کمیٹیوں میں مسلسل مصروفیات اور سرگرمیوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ بتایا گیا کہ حج کمیٹی سے اس سفر مقدس کیلئے 40تا60 ہزار کے درمیان اخراجات ہوسکتے ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

Next Post
بہرام پور میں یوسف پٹھان نے لہرایا جیت کا پرچم

ممتا بنرجی نے استعفیٰ دینے کے لیے نہیں کہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

2 گھنٹے ago
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार