• Home
جمعرات, جولائی 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب تہہ خانہ کی چھت پر نماز پڑھنےپر پابندی کا مطالبہ

ضلع عدالت میں داخل درخواست میں کہاگیا کہ چھت کمزور ہے ،اس لئے داخلہ روکا جائے

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2024
in قومی خبریں
0
اب تہہ خانہ کی چھت پر نماز پڑھنےپر پابندی کا مطالبہ

وارانسی: گیانواپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے بعد اب ہندو فریق کی جانب سے ضلع عدالت میں درخواست دائرکرمطالبہ کیا گیا ہے کہ ویاس جی تہہ خانہ کی چھت والے مسجد کے حصے پر کسی کا بھی داخلہ ممنوع قرار دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی تہہ خانے کی چھت پر نماز پڑھنے پر بھی پابندی عائد کی جانی چاہیے۔اپنی درخواست میں ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ 500 سال قدیم چھت ہونے کی وجہ سے یہ حصہ کمزور ہے۔ ہندو فریق نے عدالت سے اس کی مرمت کی بھی درخواست کی ہے۔ درخواست میں سیکورٹی اور عقیدت کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ درخواست ہندو فریق کی طرف سے ڈاکٹر رام پرساد سنگھ نے دائر کی ہے۔
ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی۔ اب مسلم فریق اس معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔ گیانواپی کے جنوبی تہہ خانہ کو 1992 میں بابری مسجد کے انہدام کے بعد سیل کر دیا گیا تھا۔ اس وقت کے وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ نے انہدام کے فوراً بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔ اگلے سال اسمبلی انتخابات میں ملائم سنگھ یادو کی قیادت میں حکومت بنی۔ اس کے بعد ریاستی حکومت نے امن و امان کے خدشات کا حوالہ دیا اور تہہ خانے کو سیل کرا دیا۔ تب سے بند تھا۔ حال ہی میں عدالتی حکم کے بعد ہندو فریق کو یہاں پوجا کرنے کا حق دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی
قومی خبریں

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

Next Post
ہزاروں نم آنکھوں کے درمیان شفیق الرحمان برق سپرد خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

15 گھنٹے ago
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل ماحولیاتی منظوری لازمی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार