• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نیٹ امتحان پیپر لیک معاملے میں این ٹی اے کوسپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

نیٹ امتحان منعقد کرنے والی ایجنسی سے جواب مانگا ۔اگلی سماعت 8جولائی کو ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان پیپر لیک معاملے میں این ٹی اے کوسپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

نئی دہلی :نیٹ کے امتحان میں مبینہ پیپر لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق درخواستوں پر جمعہ (14 جون) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیٹ امتحان منعقد کرنے والی ایجنسی ’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) کو نوٹس جاری کیا ہے اور سی بی آئی کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر اس کا جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے ان طلباء کو بھی نوٹس جاری کیا ہے جن کی درخواستیں مختلف ہائی کورٹس میں زیر التوا ہیں۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ جواب داخل ہونے کے بعد اس معاملے پر اگلی سماعت 8 جولائی کو ہوگی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یہ معاملہ 24 لاکھ طلبہ کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے۔ ایسے میں عدالت کو اس معاملے کی جلد سماعت کرنی چاہیے۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم اس کی سنگینی کو سمجھتے ہیں۔ وکیل نے طلبہ کی خود کشی کا بھی ذکر کیا۔ یہ سن کر عدالت نے کہا کہ ایسی جذباتی دلیلیں نہ دیں، قانون کے طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے این ٹی اے کا جواب دیکھنا ضروری ہے۔
نیٹ امتحان کے مبینہ پیپر لیک پر ملک کے کئی بڑے شہروں میں احتجاج ہو رہا ہے۔ دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرین نے احتجاج کیا تو وہیں کولکاتا میں وکاس بھون کے باہر بھی مظاہرے ہوئے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ ہم نے امتحان کے لیے بہت محنت کی ہے اور اب ہم اپنی سیٹ چاہیے ہیں۔مرکزی حکومت نے نیٹ یوجی امتحان میں پیپر لیک ہونے کے معاملے سے انکار کیا ہے۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ابھی تک نیٹ امتحان میں کسی بے ضابطگی، بدعنوانی یا پیپر لیک ہونے کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے۔ اس سے متعلق تمام حقائق سپریم کورٹ کے سامنے ہیں اور فی الحال زیر غور ہیں۔ اس معاملے پر سیاست کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے طلبہ کا ذہنی سکون متاثر ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ
قومی خبریں

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
Next Post
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

7 گھنٹے ago
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem