• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلا نے کا حق نہیں

چیف جسٹس گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش پر ان کی ماں اور بہن کا سخت رد عمل سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
in قومی خبریں
0
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلا نے کا حق نہیں
چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی کی طرف ایک وکیل کے ذریعہ جوتا پھینکنے کی کوشش کی ہر کوئی مذمت کر رہا ہے۔ اب اس معاملے میں چیف جسٹس گوئی کی والدہ اور بہن کا بھی سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ بی آر گوئی کی والدہ کملا تائی گوئی نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلا نے کا حق نہیں ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’’ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ذریعہ عطا کردہ آئین ’آپ جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں‘ کے اصول پر مبنی ہے۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لے کر انارکی پھیلانے کا حق نہیں ہے۔‘‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ سبھی کو اپنے معاملات پرسکون ہو کر اور آئینی طریقے سے ہی سلجھانے چاہئیں۔
دوسری طرف بہن کیرتی نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ زہریلا نظریہ ہے، اور اس طرح انارکی پھیلنے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’کل کا واقعہ ملک پر داغ لگانے والا اور قابل مذمت ہے۔ یہ صرف ذاتی حملہ نہیں، بلکہ ایک زہر انگیز نظریہ ہے، جسے روکنا ہی ہوگا۔ غیر آئینی روش اختیار کرنے والوں پر کارروائی ہونی چاہیے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ ’’ہمیں آئین کی سطح پر اور پُرامن طریقے سے ہی احتجاج درج کرنا چاہیے تاکہ بابا صاحب کے نظریات پر کسی طرح کی آنچ نہ آئے۔
اس درمیان چیف جسٹس بی آر گوئی پر حملہ کرنے والے وکیل راکیش کشور نے ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے واقعہ پر اپنی بے باک رائے رکھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے وہی کیا جو پرماتما نے مجھے حکم دیا۔‘‘ ایڈووکیٹ راکیش کشور نے اس بات کی تصدیق کی کہ 16 ستمبر کو چیف جسٹس کے ذریعہ کھجوراہو میں وشنو بھگوان کی مورتی سے متعق ایک عرضی پر کیے گئے تبصرہ سے وہ مایوس ہوئے تھے۔جب ایڈووکیٹ راکیش کشور سے سوال کیا گیا کہ وہ حراست سے جلد چھوٹ جانے پر کیا کہیں گے، تو انھوں نے کہا کہ ’’میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں کہ یہ ان کی (بی آر گوئی کی) انسانیت ہے، ان کی اچھائی ہے یا کچھ اور۔ اس کے پیچھے کیا راز ہے! میں تو سوچ کر گیا تھا کہ میرے ساتھ جو ہونا ہوگا وہ ہوگا۔ جو پرماتما چاہے گا وہ میرے ساتھ ہوگا، میں کچھ نہیں کر سکتا۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ بی آر گوئی نے ایڈووکیٹ راکیش کشور کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کرائی ہے، بلکہ افسران سے کہا کہ وہ اسے ہدایت دے کر چھوڑ دیں۔ لیکن بار کونسل نے کارروائی کرتے ہوئے ان کی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
اتر پردیش میں بڑھتی پولیس بربریت پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

اتر پردیش میں بڑھتی پولیس بربریت پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

1 گھنٹہ ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

رتلام ضلع کے جاورا نگر میں کلورین گیس کا اخراج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem