• Home
پیر, اگست 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بنگلورومیں اندوہناک سڑک حادثہ- 7 افراد ہلاک

ہو سکوتے کے قریب قومی شاہراہ پر کار، بائیک اور کینٹر کے درمیان خوفناک تصادم

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
in ریاستی خبریں
0
بنگلورومیں اندوہناک سڑک  حادثہ- 7 افراد ہلاک

بنگلورو: کرناٹک کے بنگلورو دیہی ضلع کے ہوسکوٹے تعلقہ کے ایم ستیہ وارا گاؤں کے قریب جمعہ کی علی الصبح ایک ہولناک سڑک حادثے میں 7 افراد کی جان چلی گئی۔ یہ حادثہ ہوسکوٹے-ڈاباسپیٹے قومی شاہراہ پر پیش آیا جس میں ایک کینٹر ٹرک، ایک موٹر سائیکل اور ایک ایکس یو وی کار شامل تھیں۔

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق کولار سے دیون ہلی کی سمت جا رہی کار پہلے اپنے آگے چل رہی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹکر کے بعد کار ڈرائیور نے گاڑی پر قابو کھو دیا، جس کے نتیجے میں کار سامنے سے آ رہے کینٹر ٹرک سے جا بھڑی اور یوں ایک مہلک سلسلہ وار تصادم پیش آیا۔

کار میں سوار 6 افراد اور موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ اطلاع کے مطابق کار میں سوار تمام 6 افراد بنگلورو کے کوتھنور علاقے کے رہنے والے تھے۔مرکزی زون کے آئی جی پی لابھو رام نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور بتایا کہ سڑک حادثات کے اس سلسلے میں 7 افراد کی موت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کو ہٹا دیا گیا ہے اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 6 متوفیوں کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ ایک کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اہل خانہ سے رابطہ کر کے قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری
ریاستی خبریں

آسام میں سیلاب سے 10.6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
Next Post
مہوبا کے ڈھکواہا گاؤں سے مڈ-ڈے-میل کی بے حد شرمناک تصویر سامنے آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

44 منٹس ago
غزہ کے مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں رہے۔اونروا

غزہ میں اسرائیل کا تازہ حملہ 9فلسطینی شہید

57 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार