• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

15 جون کو ہونے والانیٹ-پی جی امتحان ملتوی

بہتر انتظامات اور امتحان مراکز کی تعداد بڑھانے کی تیاری، نئی تاریخ کا اعلان جلد

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2025
in قومی خبریں
0
15 جون کو ہونے والانیٹ-پی جی امتحان ملتوی

  نئی دہلی: نیشنل بورڈ آف ایگزامینشن اِن میڈیکل سائنس (این بی ای ایم ایس) کی طرف سے نیٹ- پی جی 2025   امتحان کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ امتحان 15 جون کو ہونے والا تھا۔ این بی ای کی طرف سے جاری سرکاری نوٹس میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ امیدوار ویب سائٹ پر جا کر اس سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔این بی ای ایم ایس کے ذریعہ جاری کی گئی نوٹس کے مطابق امتحان اب ایک ہی نشست میں منعقد ہوگی۔ ایک پالی میں امتحان کرانے کے لیے امتحان مراکز کے انتظام کو لے کر نیٹ-2025 کو ملتوی کیا گیا۔ جلد ہی امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد لیا گیا ہے جس میں این بی ای ایم ایس کو پوری شفافیت اور محفوظ امتحان مراکز کو یقینی کرتے ہوئے ایک ہی نشست میں امتحان کے انعقاد کی ہدایت دی گئی تھی۔ حکم کے تحت این بی ای ایم ایس امتحان مراکز کو بڑھانے اور دیگر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔نیٹ پی جی ہندوستان میں میڈیکل گریجویٹس کے لیے ایک امتحان ہے جس کے ذریعہ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلہ ہوتا ہے۔ این بی ای ایم ایس کے ذریعہ کرائے جانے والے نیٹ پی جی ملک بھر میں ایم ڈی، ایم ایس اور پی جی ڈپلومہ کورسز کے لیے اینٹرسٹ ٹیسٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

1 گھنٹہ ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार