• Home
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک میں زراعت اور روزگار کے لیے کام کئے جانے کی ضرورت۔دیو گوڑہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2024
in قومی خبریں
0
ملک میں زراعت اور روزگار کے لیے کام کئے جانے کی ضرورت۔دیو گوڑہ

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے رکن ایچ ڈی دیوے گوڑا نےکل راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک میں زراعت اور روزگار کے لیے کام کئے جانے کی ضرورت ہے۔عام بجٹ 2024-25 پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے، دیوے گوڑا نے پیر کو کہا کہ یہ زراعت والا ملک ہے اور اس ایوان میں بیٹھے زیادہ تر اراکین اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔ اس سال کے بجٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میں زراعت کے شعبے کے لیے کئی اہم اعلانات کیے ہیں اور 32 فصلوں کے لیے 109 اقسام کے بیج جاری کرنے کا ذکر کیا ہے، جو کہ قابل ستائش ہے۔ملک کے کسانوں کا گزشتہ پانچ چھ دہائیوں سے استحصال ہونے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ملک کے وزیر اعظم بھی رہے ہیں اور جب تک وہ اس عہدہ پر رہے کسانوں کے مفاد میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں کسانوں کے لیے کئی اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔
روزگار پیدا کرنے اور ہنرمندی کی ترقی کے لیے پانچ تجاویز دیتے ہوئے دیوے گوڑا نے کہا کہ بجٹ میں ملازمین سے متعلق مراعات دینے کی بات کی گئی ہے جو کہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈس انویسٹمنٹ سے حاصل ہونے والی رقم کو اہم امور میں دوبارہ لگایا جانا چاہیے۔بنگلورو میں پینے کے پانی کے بحران کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے، دیوے گوڑا نے کہا کہ 1991 میں جب شہر کی آبادی آٹھ لاکھ تھی، اس وقت کاویری ندی سے پانی کا الاٹمنٹ کیا گیا تھا، لیکن آج شہر کی آبادی 1.35 کروڑ ہے اور اس کی ضروریات پوری کرنا ممکن نہیں ہو پارہا ہے۔وہ اس معاملے میں کسی پر تنقید نہیں کر رہے لیکن یہ مسئلہ سب کی توجہ کا متقاضی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

1 دن ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार